Archive for November, 2020

فلسطین اور کشمیر ۔ کیا عسکریت پسندی سےآزادی حاصل کی جا سکتی ہے؟

فلسطین اور کشمیر ۔ کیا عسکریت پسندی سےآزادی حاصل کی جا سکتی ہے؟

لیاقت علی فلسطین اور کشمیر میں بہت سی باتیں مشترک ہیں دونوں مسلمان اکثریتی خطے ہیں۔ دونوں گذشتہ کم وبیش سات دہائیوں سے اپنے اپنے حوالے سے مصروف جدوجہد ہیں لیکن دونوں اپنی منزل مقصود سے ہنوز بہت دور ہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ان کا اپنی منزل تک پہنچنا مخدوش ہی نہیں ناممکن […]

· Comments are Disabled · کالم
توہین آمیز خاکے اور آزادی اظہار رائے

توہین آمیز خاکے اور آزادی اظہار رائے

سہیل گیلانی پچھلے ہفتے پاکستان میں مولوی خادم کی وفات پر لاہور میں کئی میلوں پر مشتمل عوام کا ایک ناقابل یقین ہجوم دیکھنے میں آیا اس ہجوم کو دیکھنے والوں نے سوشل میڈیا میں کئی باتیں کیں ۔ میں دو باتوں کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ پہلے یہ کہ جن لوگوں نے یہ ہجوم اپنی آنکھوں سے دیکھا […]

· Comments are Disabled · کالم
اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک

اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک

خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہونے والے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم انیس ایرانی حمایت یافتہ جنگجو مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد ان پاکستانی جنگجوؤں کی ہے، جو شام جا کر لڑ رہے ہیں۔ شامی حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ اسرائیلی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسد الدین اویسی۔مسلم دوست یا دشمن

اسد الدین اویسی۔مسلم دوست یا دشمن

ظفر آغا جب کسی قوم کی عقل پر پتھر پڑ جاتے ہیں تو وہ قوم اپنے دوست و دشمن کا فرق نہیں کر پاتی اور اس طرح اپنی تباہی کے نت نئے راستے تلاش کرتی رہتی ہے۔ بہار کے انتخابی نتائج سے یہ واضح ہے کہ ہندوستانی مسلمان نے اپنی تباہی کا ایک نیا راستہ تلاش کر لیا ہے۔ اور […]

· Comments are Disabled · کالم
فرانس میں پاکستانی امام مسجد پر تاحیات پابندی

فرانس میں پاکستانی امام مسجد پر تاحیات پابندی

فرانس میں ویلر لا بیل کے علاقے میں ایک پاکستانی مسجد کے امام لقمان ایچ کو 18 مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ فرانس میں ان کے داخلے پر تا حیات پاپندی بھی عائد کی دی گئی ہے۔ جمعرات کو پنتواس کی عدالت نے ڈیڑھ سال قید اور فرانسیسی علاقوں میں داخلے پر قطعی پابندی کی سزا سنائی۔ پنتواس پیرس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بھوبل۔۔ افسانچہ

بھوبل۔۔ افسانچہ

نیلم احمد بشیر جو بھی میرے گھر آتا، میری کالی بھجنگ کم صورت، ناٹے قد کی کام والی اماں پر ایک آدھ فقرہ ضرور کستا۔ میں کہتی: “بھئی دیکھو ۔ ۔ ۔ اماں کا دل شیشے کی طرح صاف اور خوبصورت ہے۔ کام میں بڑی ذمہ دار اور ایماندار ہے۔ میرے گھر کو اپنا گھر سمجھتی ہے، ہر وقت مسکراتی […]

· Comments are Disabled · ادب
امریکہ : کورونا وائرس کی ویکسین کیسے تقسیم ہو گی؟

امریکہ : کورونا وائرس کی ویکسین کیسے تقسیم ہو گی؟

صرف ایک سال کی مختصر مدت میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کسی معجزے سے کم نہیں۔ ماضی میں کسی بھی وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں کئی دہائیاں لگ جاتی تھیں۔ امید ہے کہ ١٣ دسمبر تک ویکسین کی تقسیم شروع ہو جائے گی۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ ویکسین کی تقسیم کیسے ہو گی؟ نیشنل اکیڈمی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستانی معیشت کی شرح نمو منفی کیوں؟

پاکستانی معیشت کی شرح نمو منفی کیوں؟

قربان بلوچ پاکستان کی معیشت کو گذشتہ دہائی میں متعدد بڑےمعاشی اور ساختی چیلنجز کا سامنا رہا ہے،جس سے  کم معاشی نمو ، اونچی افراط زر ، بڑھتی ہوئی درآمد اور غیر مستحکم برآمد کی وجہ سے ادائیگیوں  کا سنگین عدم توازن شامل ہے۔ اس کے ساتھ  روپے کی قدر میں کمی، بڑھتے ہوئے قرضوں کے واجبات اور  ادائیگی  صورتحال،حکومت […]

· Comments are Disabled · کالم
 ماضی کی یادوں میں مستقبل کے خواب

 ماضی کی یادوں میں مستقبل کے خواب

بیرسٹر حمیدباشانی وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے1960 کی انڈسٹریل پالیسی پرعمل کیا جائے گا۔ انہوں نے فرمایا کہ  ساٹھ کی دہائی میں پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا تھا۔  لیکن ترقی کا عمل رک گیا۔  ہماری کوشش ہے کہ ملک دوبارہ اس راستے پر چلے ۔ ان  خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے فیصل آباد چیمبر آف کامرس […]

· Comments are Disabled · کالم
پوپ کی جانب سے مسلمانوں کی حمایت پر چین سیخ پا

پوپ کی جانب سے مسلمانوں کی حمایت پر چین سیخ پا

چین نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیوں کہ انہوں نے اپنی ایک نئی کتاب میں چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں کی مصیبتوں اور مسائل کا ذکر بھی کیا ہے۔ منگل کے دن چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پوپ فرانسس کی طرف […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستانی لیفٹ اپنی ناکامیاں این جی اوز کے پردے میں چھپاتا ہے

پاکستانی لیفٹ اپنی ناکامیاں این جی اوز کے پردے میں چھپاتا ہے

لیاقت علی پاکستانی بائیں بازو کے بنیاد پرست عناصر کے خیال میں بائیں باوز کو تنظیمی اور سیاسی طور پرکم زور کرنے اور سماجی تبدیلی(بائیں بازو کے محاورے کے مطابق انقلاب) کی جدوجہد کو سبوتاژ کرنے میں این جی اوز نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے خیال میں اگر این جی اوز کا ظہور نہ ہوتا تو […]

· 2 comments · کالم
نیتن یاہو اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

نیتن یاہو اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

اسرائيلی ذرائع ابلاغ اور نيوز ايجنسيوں نے رپورٹ کيا ہے کہ اتوار کو سعودی عرب ميں اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو کی ايک خفيہ ملاقات ہوئی۔ اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ يہ تاريخی ملاقات اتوار […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Pakistani head of the Tehreek-i-Labaik Yah Rasool Allah Pakistan (TLYRAP) religious group Khadim Hussain Rizvi (C) announces the end of sit-in protest on a blocked flyover bridge during a press conference in Islamabad on November 27, 2017.
The Islamist leader whose group clashed violently with Pakistani security forces and paralysed Islamabad for weeks called off the sit-in protest November 27 after the law minister resigned, meeting its key demand. / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI

Obituary: Allama Khadim Husain Rizvi-Scoundrel or Saint?

Khaled Ahmed Leader of Tehreek Labbaik Pakistan (TLP), Allama Khadim Husain Rizvi breathed his last on 19 November 2020 in Lahore after staging a successful protest at Faizabad crossing, Rawalpindi. Born in 1966 in the Pindi Gheb area of Attock district, Punjab, Rizvi was a Hafiz-e-Quran and Sheikh-ul-Hadith – knew the Quran by heart and had command over Hadith – […]

· Comments are Disabled · News & Views
جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو مزید دس سال قید کی سزا

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو مزید دس سال قید کی سزا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کو تین مختلف الزامات میں مجموعی طور پر ساڑھے دس برس قید اور ایک لاکھ دس ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ حافظ محمد سعید اس وقت جیل میں دہشت گردی سے متعلق ایک مقدمے میں پہلے سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیا زمانہ کی ڈائری ۔۔۔۔ 10

نیا زمانہ کی ڈائری ۔۔۔۔ 10

یاد رہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا کے کونے کونے سے آئے مسلمان جو افغانستان میں جہاد کے لیے آئے تھے وہ واپس اپنے اپنے ملکوں روانہ کر دیئے گئے۔ ان سب کی تربیت پاکستان میں ہوئی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ جب دنیا بھر میں کہیں بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا تو اس کا کھرا پاکستان جاتا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ٹرمپ کے بعد امریکہ کا کیا بنے گا

ٹرمپ کے بعد امریکہ کا کیا بنے گا

 بیرسٹرحمید باشانی ٹرمپ ہار گیا۔   بائیڈن جیت گیا۔ اس بات پرکچھ لوگ ماتم کناں ہیں ،  کچھ جشن منا رہے ہیں ۔ مگر  بوڑھے  بائیڈن نے  جن حالات میں  امریکہ کی قیادت کا بیڑا اٹھایا ہے،وہ کوئی بہت زیادہ خوشگوار  نہیں ہیں۔اسے بہت ہی خوفناک اور مایوس کن حالات کا سامنا ہے ۔وبا کی تباہ کاریاں ناقابل یقین ہیں۔وبا کے شکار لوگوں کی تعداد دس ملین سے گزر […]

· Comments are Disabled · کالم
تحریک لبیک نے اسلام آباد جانے کے راستے بند کردیئے

تحریک لبیک نے اسلام آباد جانے کے راستے بند کردیئے

انتہائی دائیں بازو کی جماعت ’تحریک لبیک پاکستان‘ کی جانب سے فرانس کے خلاف جاری مظاہرے کے تناظر میں پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے جڑی ایک اہم سڑک بند کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار 15 نومبر کو راولپنڈی سے قریب پانچ ہزار افراد پر مشتمل ایک ریلی اسلام آباد میں داخلے کی کوشش میں جس کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شمالی وزیرستان میں پی ٹی ایم کا جلسہ عام، پاکستانی میڈیا کا بلیک آؤٹ

شمالی وزیرستان میں پی ٹی ایم کا جلسہ عام، پاکستانی میڈیا کا بلیک آؤٹ

پشتون تحفظ موومنٹ نے اتوار کو شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں ایک بڑا جلسہ عام منعقد کیا۔اس جلسے سے تحریک کے رہنما منظور پشتین، اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے علاوہ پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر، اے این پی کے سابق رہنما افراسیاب خٹک اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان […]

· 1 comment · پاکستان
قومی مکالمے میں فوج اور میڈیا کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے

قومی مکالمے میں فوج اور میڈیا کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے

لیاقت علی گذشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی کی سیاسی فضا میں گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس قومی مکالمے کی ضرورت کااحساس پہلے پہل معروف صحافی انصار عباسی نے اپنے ایک کالم میں دلایا تھا۔ انصار عباسی کا راولپنڈی سے تعلق چونکہ بہت گہرا سمجھا جاتا ہے اس لیے کچھ سیاسی لیڈرز نے خیال کیا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
تاج خان گوپانگ :سرائیکی زبان و تحریک کے انتھک کارکن

تاج خان گوپانگ :سرائیکی زبان و تحریک کے انتھک کارکن

عبدالستار تھہیم۔ ملتان تاج خان گوپانگ کوٹلہ اندرون فاضل پور میں 60ء کی دہائی میں روایتی مذہبی زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے ۔والد ایک متوسط زمیندارتھے ۔ گھر میں اکلوتے بیٹے تھے ۔گریجوایشن کے بعد ملتان ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔ زمینداری بڑھتی چلی گئی کیونکہ انھیں زمینیں خریدنے کا بے حد شوق تھا ۔اس وجہ سے […]

· Comments are Disabled · بلاگ