بھارت کا پاکستان اور چین کو سخت پیغام
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران پاکستان اور چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رکن ملکوں کو ایک دوسرے کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا ہوگا۔ گزشتہ مئی میں بھارت اور چین کے مابین مشرقی لداخ میں فوجی کشیدگی شروع ہونے کے بعد سے یہ پہلا موقع تھا […]