کالم

جے این یو کی لڑائی کہیں سیاسی تحریک نہ بن جائے

جے این یو کی لڑائی کہیں سیاسی تحریک نہ بن جائے

بھارتی پریس سے ۔۔۔ظفر آغا  سماج کے نوجوان ضمیر کی آواز ہوتے ہیں ۔ نوجوانی وہ عمر ہوتی ہے جس میں انسان بلا کسی خوف سچ اور انصاف کے لئے اپنی آواز بلند کرتا ہے ۔ چنانچہ اگر کسی سماج میں نوجوان سڑکوں پر نکل پڑیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس سماج میں کچھ نہ کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
ماں بولی کا عالمی دن

ماں بولی کا عالمی دن

پروفیسراکرم میرانی انسان کی زندگی میں ماں بولی کی اہمیت کلیدی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہی وہ زبان ہے کہ جس کی مدد سے سب سے پہلے وہ اپنے ماحول سے متعلق واقفیت حاصل کرنا شروع کرتا ہے یا انسان کا اور اُس کے ماحول کا تعلق قائم ہونا شروع ہوتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابتدائی عمر […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسفہِ پراسراریت 

فلسفہِ پراسراریت 

ارشد نذیر بیسویں صدی میں سائنس کے میدان کا چمکتا ہوا ستارہ آئن سٹائن جس نے فوٹو الیکٹرانک ایفیکٹ کا قانون، الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ میں کلاسیکل مکینکس کی نیوٹن کے بنیادی قوانین سے عدم مطابقت ، مخصوص نظریہِ اضافیت، ذرات کی وضاحت کا نظریہ اورمالیکیولز کی حرکت اور روشنی کا نظریہ فوٹان جیسے نظریات کے علاوہ دیگر کئی ایک اور نظریات […]

· Comments are Disabled · کالم
فرسودہ تعلیمی نظام

فرسودہ تعلیمی نظام

آصف لاشاری قوموں کی زندگیوں میں ،ان کی سماجی ،تہذیبی تاریخی ترقی میں تعلیم کی اہمیت کی بات ہمیں ہر جگہ سننے اور پڑھنے کو ملتی ہے ۔ اس وقت پاکستان کی 60 فیصد سے زیادہ آبادی جو یومیہ 2 ڈالر پر گزارہ کرتی ہے اپنے بچوں کو غیر معیاری تعلیم دلانے کے بھی قابل نہیں ہے اورمڈل کلاس کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ پاکستانی پرچم جلانے کا

قصہ پاکستانی پرچم جلانے کا

سلمان احمد ۔ ٹورنٹو چند ہفتے قبل ٹورنٹو میں بلوچ نوجوانوں نے ، بلوچستان میں بلوچ سیاسی کارکن ڈاکٹر منان بلوچ کے بے ہیمانہ قتل کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بلوچ مظاہرین نے پاکستانی پرچم کو بھی نذر آتش کیا ۔ پرچم نذر آتش کرنے والوں میں کینیڈا میں مقیم ممتاز لکھاری اور دانشور طارق فتح بھی شامل تھے […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران عرب تناؤکے بلو چستان پر ممکنہ اثرات

ایران عرب تناؤکے بلو چستان پر ممکنہ اثرات

میراث زِروانی کیا دنیا ایسے تضادات کی دلدل میں پھنس چکی ہے جس سے نکلنے کا کو ئی راستہ اور تد بیر نظر نہیں آ تی؟یہ اوراس طر ح کے دیگر مخدوش مستقبل کے حوالے سے جنم لینے والے وہ سوالات ہیں جو ہمہ گیر سطح پر سا منے آرہے ہیں ،ان سوالات کی باز گشت اگر چہ اکسویں صدی […]

· Comments are Disabled · کالم
صحافت  یا دکانداری ؟؟

صحافت  یا دکانداری ؟؟

آیئنہ سیدہ صحافت کے بارے میں عوام کی عمومی رائے یہی ہے کہ یہ معلومات حاصل کرنے کا واحد طریقہ ہے اسکے  مقا صد میں عوام میں انصاف اور جمہوریت کے بارے میں  شعور اجاگر کیا جانابھی شامل ہے۔صحافیوں کی مستند تنظیموں کے مطابق صحافتی اقدارکا مطلب ہی صحافی  برادری کی طرف سے ایسی کوششیں ہیں جس میں اس بات […]

· Comments are Disabled · کالم
دیہات میں تعلیم کی مخالفت

دیہات میں تعلیم کی مخالفت

فرحت قاضی دیہات میں اب تعلیم کی مخالفت شد و مد سے کیوں نہیں کی جاتی ہے عام طور پر خیال کیاجاتا ہے کہ جاگیردار تعلیم کا مخالف ہوتا ہے ۔ گوکہ یہ سچ ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ فقط اس تعلیم سے بیر رکھتا ہے جس سے اس کے مفادات پر ضرب پڑتی ہو۔ قبائلی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
بول ٹی وی اور آزاد عدلیہ

بول ٹی وی اور آزاد عدلیہ

حبیب الرحمن 18 مئی کو ایک امریکی اخبار میں ایگزیکٹ نام کی کمپنی پر ایک منصوبہ بند مضمون چھپا کہ یہ کمپنی جعلی تعلیمی اسناد جاری کرتی ہے اور بدلے میں بھاری رقم وصول کرتی ہے مذکورہ صحافی نے بڑی مہارت سے لفظوں کو جوڑ جوڑ کر یہ بتانے کی کوشش کی کہ یہ دنیا کا وہ خوفناک فراڈ ہے […]

· 2 comments · کالم
شمالی کوریا اور ہماری تنقید

شمالی کوریا اور ہماری تنقید

ٰشاداب مرتضی شمالی کوریا نے گزشتہ مہینے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا. گزشتہ بیس سال سے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر عالمی برادری میں کافی تحفظات اور خدشات پائے جاتے ہیں اور اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات بھی ناکامی کا شکار رہے ہیں. ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے کرنے کی وجہ سے شمالی کوریا پر بین الاقوامی پابندیاں […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام سے لا تعلقی اور ایف سولہ طیارے

عوام سے لا تعلقی اور ایف سولہ طیارے

بیرسٹر حمید باشانی واشنگٹن نے اسلام آباد کو ایف16 طیارے دینے کی منظوری دے دی ۔بھارت کو امریکہ کہ اس فیصلے پر مایوسی ہوئی۔پاکستان کو بھارت کے اس رد عمل پر مایوسی ہوئی۔مجھے ان تینوں کے طرز عمل پر حیرت اور مایوسی ہوئی۔گہری مایوسی۔ یہ طیارے نیوکلئیر ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ مسلمہ قسم کے جنگی طیارے ہیں۔مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام کے اُصولوں سے پُر خلوص انحراف

اسلام کے اُصولوں سے پُر خلوص انحراف

ریاض حسین جی ہاں! عنوان آپ کو عجیب معلوم ہو رہا ہوگا مگر پاکستان میں ایسا ہی معاملہ چل رہاہے۔ معلوم نہیں یہ کب سے چل رہا ہے مگر میں وثوق کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ کم از کم پچھلے پانج سالوں سے ہم پاکستان کے مسلمان اسلام کے زرین اُصولوں سے انحراف اس خلوص کے ساتھ کر رہے […]

· 3 comments · کالم
پاکستانی لبرلز کی ترجیحات

پاکستانی لبرلز کی ترجیحات

مہرجان ایک دن نہیں بلکہ ہردن محبت کا دن ہونا چاہیے۔ یہی وقت کی ضرورت ہے نہ صرف عوام الناس بلکہ ریاستوں کو چلانے والے بھی اگر تمام تر حساب کتاب ,طاقتوں کی بدصورتیوں اورحریص لبادوں کو اتار پھینک کر محض یہ محبت کا عالمی دن منالیں تو اس میں برائی ہی کیا ہے۔ لیکن مسئلہ ترجیحات کا ہے جس […]

· 2 comments · کالم
محبت گناہ نہیں ۔۔۔توفیق ہے

محبت گناہ نہیں ۔۔۔توفیق ہے

عظمیٰ اوشو ویلنٹائین ڈے منانا جائز ہے یا نا جا ئز؟ میری ناقص عقل کے مطابق تو اس پر بحث ایک لا حاصل بحث ہے۔ویلنٹائن ڈے منانا یا نا منانا خالصتاً کسی انسان کا ذاتی معاملہ ہے ۔اس میں ریاست کی مداخلت انتہائی بے ہودہ فعل ہے ،مگر اب کیا کیا جائے حکومت ہی شریف ہے تو وہ اپنی شرافت […]

· 2 comments · کالم
پی آئی اے ملازمین کی شہادتیں

پی آئی اے ملازمین کی شہادتیں

ارشد نذیر پی آئی اے کے ملازمین کے ساتھ جس وحشت اور بربریت کا ہماری جمہوری حکومت نے سلوک کیا ہے وہ کسی بھی مارکسسٹ کے لئے قطعاً کوئی انہونی بات یا واقعہ نہیں ہے ۔ مزدوروں اور محنت کشوں کے ساتھ اس کے بھی بھیانک حالات یہاں روزانہ کا معمول ہیں۔ یہاں کی اشرافیہ غریبوں اور مزدوروں کاکس کس […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ رہنماؤں کی شہادت نو آبا دیا تی جمہو ریت کا بد ترین مظہر 

بلوچ رہنماؤں کی شہادت نو آبا دیا تی جمہو ریت کا بد ترین مظہر 

دوستین بلوچ  جمہوریت کیا ہے اور اپنی عملی صورت میں کسی بھی معاشرے کے کن انسا نی گروہوں کے مفادات کی تر جما نی کر تی آئی ہے ؟یہ وہ سوالات ہیں جن کے حکمران قوتوں کی طرف سے سامنے آنے والے جوابات ابہام ،عدم اطمینان اور مزید سوالات پیدا کر رہے ہیں ،جس کا سبب قو می و طبقا […]

· 1 comment · کالم
لیجئے انتظار حسین کی سناؤنی بھی آگئی۔۔۔

لیجئے انتظار حسین کی سناؤنی بھی آگئی۔۔۔

ڈاکٹر پرویز پروازی اردو افسانے اور ناول نگاری کی ایک روایت ان کے ساتھ گئی۔ اب اسے ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر ۔۔۔ پہلی بار ہم نے انتظار حسین کو پاک ٹی ہاؤس میں ناصر کاظمی کی معیت میں بیٹھے ہوئے دیکھا تھا۔ آخری بار بھی ہم نے انہیں ناصر کاظمی ہی کی معیت میں چائنیز لنچ ہوم کے […]

· Comments are Disabled · کالم
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا؟

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا؟

منیر سامی۔ ٹورنٹو جو لوگ شام اور عراق میں ’داعش کی خود ساختہ اسلامی ریاست‘ کے معاملات پر سنجیدہ نظر رکھتے ہیں ، وہ ضرور جانتے ہوں گے کہ گزشتہ چند سال سے اس فتنہ کو ملیا میٹ کرنے کے لیے امریکہ نے ایک بین الاقوامی اتحاد مجتمع کر رکھا ہے۔ اس اتحا د میں ، امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک مارکس واد’’سنگت محراب ‘‘ کی شہادت

ایک مارکس واد’’سنگت محراب ‘‘ کی شہادت

دوستین بلوچ ، چیف ایڈیٹر ماہنامہ سنگر بلوچستان کے اس خون آشام فضانے سنگت محراب کوزندہ رہنے کی مہلت نہیں دی اور وہ پاکستان بردار بلوچ کش بندوق کی گولی سے لینن ازم و مارکسزم کی عظیم تعلیمات کے فکر فلسفے کو لئے ہمیشہ کیلئے ہم سے رخصت ہوگیا مگر ہمیں یہ درس دے گیا کہ مارکس ولینن ازم سے پاکستان […]

· 1 comment · کالم
دہشت گردی: پاکستانی ریاست کا دہرا معیار

دہشت گردی: پاکستانی ریاست کا دہرا معیار

رحیم خان کم وبیش تین عشروں سے زیادہ عرصہ پر محیط پاکستانی تاریخ رجعت پسندی،انتہا پسندی اوردہشت گردی کی شدید دھند میں لپٹی ہوئی ہے۔ اس دوران مختلف مافیاز طاقت کے مراکز میں تبدیل ہو چکے ہیں۔یہ عمل ریاست اور اس کے اداروں کی مکمل سرپرستی اور آشیر باد سے پروان چڑھا ہے۔جس نے پاکستان جیسے متحرک معاشرے کی جڑیں […]

· Comments are Disabled · کالم