Archive for September, 2015

Syrian refugee girls sit at the United Nations Children's Fund (UNICEF) "Child Friendly Spaces" (CFSs) in the Zaatari refugee camp, near the Jordanian border with Syria, on March 8, 2014.

نوجوان شامی لڑکیوں کا امیر سعودیوں کے ہاتھوں جنسی استحصال

برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان شامی لڑکیاں جو شام کی تین سالہ خانہ جنگی کی بدولت ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہی، امیر سعودی ان کا جنسی استحصال کررہے ہیں۔ برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ کے اپنی اتوار کی اشاعت میں لکھا ہے شام میں کئی سال سے جاری خانہ جنگی کی وجہ سے بے گھر […]

· 1 comment · بین الاقوامی
اللہ نذر کا لیکچر ، ایک مدھم روشنی

اللہ نذر کا لیکچر ، ایک مدھم روشنی

رازق سربازی بلوچ موضوع، پاکستانی میڈیا کے ان موضوعات میں شامل نہیں ، جن پر بولنا صحافتی فیشن کا حصہ ہے.۔ میرے موبائل میں ایک ریکارڈنگ محفوظ ہے. جس کا متن ایک لیکچر کا حصہ ہے. ڈاکٹر اللہ نذر کا تنظیم کی اہمیت پر لیکچر۔ مجھے نہیں لگتا، پریس کلبوں اور صحافتی تنظیموں سے شناخت بنانے والے کسی صحافی کو […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان آرمی کا سیاسی جماعتوں کے خلاف آپریشن

پاکستان آرمی کا سیاسی جماعتوں کے خلاف آپریشن

پاکستان آرمی کا سیاسی جماعتوں کے خلاف آپریشن from on Vimeo. کرپشن کے نام پر پاک فوج کا سیاسی جماعتوں کے خلاف آپریشن ، عوام کیا کہتی ہے۔۔۔۔

· Comments are Disabled · ویڈیو
رنجیت سنگھ کے نام پر سڑک یا جہادی پراجیکٹ

رنجیت سنگھ کے نام پر سڑک یا جہادی پراجیکٹ

لیاقت علی ایڈووکیٹ چند روز قبل پنجاب اسمبلی نے ایک متفقہ قرار داد کے ذریعے جو ایک سکھ رکن اسمبلی نے پیش کی تھی ، پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ لاہور کی کسی ایک سڑک یا سرکاری عمارت کو پنجاب کے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کے نام سے منسوب کرے کیونکہ پنجاب کے لئے مہاراجہ کی خدمات […]

· 2 comments · پاکستان
سعودی عرب میں 25 لاکھ شامی تارکین وطن موجود

سعودی عرب میں 25 لاکھ شامی تارکین وطن موجود

ریاض۔12 ستمبر: سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت سعودی عرب کی جانب سے ملک شام میں مصیبت زدگان کی خاموش خدمات انجام دی جارہی ہے ۔ حکومت ایسی امدادی مساعی کا ڈھنڈورا نہیں پیٹا کرتی ۔ عہدیدار نے بتایا کہ یہ الزام بے بنیاد ہے کہ سعودی عرب شامی پناہ گزینوں کوپناہ نہیں دے رہا […]

· 1 comment · بین الاقوامی
عرب، وحشت اور دہشت

عرب، وحشت اور دہشت

جمیل خان حرم شریف میں بجلی گرنے کے باعث کرین حادثے میں 107 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہے۔ حادثے کے بعد حرم شریف کی انتظامیہ کا ردّعمل انتہائی بے حسی اور لاتعلقی پر مبنی تھا۔ حادثے کے فوری بعد جو ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، اس کو کلک کرکے […]

· Comments are Disabled · کالم
Disclosed book on table at library

جو یاد رہا

ڈاکٹر پرویز پروازی لکھنؤ کے صحافی ، افسانہ نگار، ادبی رسالہ کتاب کے مدیر جناب عابد سہیل کی خودنوشت ’’جو یاد رہا‘‘کے عنوان سے اردو اکادمی دہلی کی جانب سے 2012 میں دہلی سے چھپی ہے۔ اکادمی کے سیکرٹری انیس اعظمی نے حرف آغاز میں لکھا ہے کہ ’’اکادمی نے فیصلہ کیا تھا کہ اکادمی تین مشاہیر ادب کو دو […]

· Comments are Disabled · ادب
ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ارشد لطیف خان کہتے ہیں کہ برٹرنڈرسل ایک دفعہ فلکیات پر عوامی لیکچر دے رہا تھا جب اس نے زمین‘ چاند‘ اور سیاروں کی گردش بیان کی اور کہا کہ سورج ہمارے نظام شمسی کا مرکز ہے اور زمین اس کے گرد گھوم رہی ہے۔ تو ایک بوڑھی عورت اٹھ کھڑی ہوئی او ربولی تم غلط کہتے ہو۔ زمین دراصل […]

· 2 comments · علم و آگہی
ایرانی فلم ’’محمدؐ‘‘ کی معاونت پر اے آر رحمن کے خلاف توہین کا فتویٰ

ایرانی فلم ’’محمدؐ‘‘ کی معاونت پر اے آر رحمن کے خلاف توہین کا فتویٰ

حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایرانی فلم ’’محمدؐ‘‘ پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوستان میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے اس فلم کوتیاری اور اس کی معاونت کرنے والے تمام افراد جن میں اس کے ہدایت کار مجید مجیدی اور میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمن شامل ہیں کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ ’’ہم اس فلم کے خلاف ہیں،اگر کسی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
علاؤالدین ، ماضی کا بے مثال عوامی اداکار

علاؤالدین ، ماضی کا بے مثال عوامی اداکار

یونس بٹ ادا کا ر علاؤ الدین مر حوم ماضی کے بے مثال عوامی اداکا ر تھے جن کی پیدائش روالپنڈی میں ہوئی۔ اداکار ی او ر گلو کاری کے شوق میں لاہور کا رخ کیا جہا ں اس دور میں بھارتی فلم سازوں کا طوطی بول رہاتھا۔ لاہور میں جب کوئی زیادہ پذیرائی حاصل نہ ہوسکی تو علاؤ الدین […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
دشمن کون؟

دشمن کون؟

عطیہ خان۔ لندن پاکستان میں ہمیشہ ہندوستان کو دشمن ملک کہاجاتا ہے۔ پاکستانی اخبارات،رسائل اور ٹی وی چینلزمیں ہندوستان کے خلاف نفرت کا جس طرح اظہار کیا جاتا ہے اسے دیکھ کرحیرت بھی ہوتی ہے اور افسوس بھی اور دل کو سخت تکلیف پہنچتی ہے۔پاکستان کے سیاستداں اور مذہبی رہنمابڑے وثوق کے ساتھ کہتے ہیں’’ہندوستان ہمارا سب سے بڑا دشمن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
یہ کیسی روشن خیالی ہے؟

یہ کیسی روشن خیالی ہے؟

برادرم آصف محمود نے نیا زمانہ اور اس کے ایڈیٹر شعیب عادل کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے وہ حقیقتاً میرے دل کی آواز ہے میں نے بھی جب سے قرآن کے متعلق مغرب کی نام نہاد تحقیق جسے کہانی کہنا زیادہ بہتر ہوگا، پڑھی تھی تو میرے جذبات بھی برادرم آصف کی طرح کھولنا شروع ہو […]

· 2 comments · کالم
فیض بنام افتخار عارف

فیض بنام افتخار عارف

بیروت،۲۶مئی عزیزی افتخار عارف آپ نے عسکری مرحوم کی کتاب کے بارے میں رائے طلب کی ہے۔ دینی اور فلسفیانہ مسائل کے بارے میں ہم جیسے کم علم لوگوں کو حرف زنی کا حق نہیں پہنچتا اس لیے ہمارا لکھنا تنقید نہیں محض تاثرات ہیں۔ پہلاتاثر تو یہی ہے کہ اگر آپ کسی بھی مسئلے کے بارے میں پہلے ہی […]

· 2 comments · ادب
افغانستان: پاکستان سے نفرت میں اضافہ ہور ہا ہے

افغانستان: پاکستان سے نفرت میں اضافہ ہور ہا ہے

افغان شہریوں کی پاکستانیوں سے نفرت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پاکستانی سفارت خانہ کے اہلکار وں کو ، دو ہفتوں تک سفارت خانے کی عمارت میں محبوس رہنے کے بعد آج ( جمعرات کو) ان کو گھروں کو جانے کی اجازت مل گئی۔ اس سے پہلے تمام سفارتی عملے نے اپنے گھروں کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سعودی سفیر پر عصمت ریزی کا الزام

سعودی سفیر پر عصمت ریزی کا الزام

نئی دہلی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سفیر برائے ہند سعود محمد السطی نے اپنے دیگر سفارتی عہدیداروں کے ہمراہ وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداروں سے ملاقات کی اور اپنے سفیروں میں سے ایک سفیر کی رہائش گاہ پر ہریانہ پولیس کی کارروائی کے خلاف احتجاج کیا۔ سعودی عرب کے سفیر پر الزام ہے کہ انہوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
یہ لبرل پاکستان میں کیا کررہے ہیں؟

یہ لبرل پاکستان میں کیا کررہے ہیں؟

محمد عامر رانا کیا ان کا پالیسی سازی میں کوئی کردار ہے ؟ معاشرے میں شنوائی ہے ؟ یہ لوگ کون ہیں اور آخر کیا چاہتے ہیں ؟ یہ کوئی مسئلہ فیثا غورث ہے نہ گھنجلک پہیلی ۔ یہ خود لبرل ہی ہیں جن کی اپنے متعلق خوش گمانی ابہام پید اکر دیتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ قومی […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کا حلال ڈرون۔۔۔ صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنائے گا

پاکستان کا حلال ڈرون۔۔۔ صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنائے گا

نیون ٹیکنالوجی کی بدولت یہ ڈرون سویلین کی بجائے مجرموں کو نشانہ بنائے گا راولپنڈی( نمائندہ خصوصی سے): پاکستان نے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کے لیے ایک نیا ڈورون ’’براق ‘‘ہے تیار کیا ہے ۔ اس ڈورون نے شمالی وزیرستان میں شوال ویلی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ دہشت گرد انتہائی اہم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ائرمارشل اصغرخان(ر) کا تاریخی نوعیت کا انٹرویو

ائرمارشل اصغرخان(ر) کا تاریخی نوعیت کا انٹرویو

ائرمارشل اصغرخان(ر) کا تاریخی نوعیت کا انٹرویو from Mohammad Adil on Vimeo. پاکستان ہندوستان سے چار جنگیں لڑ چکا ہے اور چاروں بار جنگ میں پہل پاکستان نے کی، ہمیں ہندوستان سے کوئی خطرہ نہیں ہے، ہندوستان کے مفاد میں ہے کہ پاکستان قائم رہے،مظبوط رہے، خداناخواستہ اگر پاکستان ختم ہو جاتا ہے تو جہادی اور فسادی ہندوستان کے گلے […]

· Comments are Disabled · ویڈیو
چاند پینٹ کر رہا ہوں

چاند پینٹ کر رہا ہوں

ثنا بلوچ وجاہت مسعود کے جواب میں جو انہوں نے میرے سوال کے جواب میں لکھا کالم کا عنواں تھا “چاند پینٹ کر ہا ہوں” اچھا ہوا آپ نے سب کے لیے دروازہ کھول دیا ہندوستان کے ان دانشوروں کے لیے بھی جو کشمیر کے لیے تاریخ کی بحث کو لا حاصل قرار دیں۔ اسرائیل سے لے کر امریکہ ہر […]

· 1 comment · کالم
یہ کیسی’ روشن خیالی‘ ہے؟

یہ کیسی’ روشن خیالی‘ ہے؟

آصف محمود کیا روشن خیالی صرف فکری آوارگی کا، جام و سبو سے جی بہلانے کااور دوسروں کی دل آزاری کا نام ہے؟یہ سوال مجھے ہر اس شخص سے پوچھنا ہے جو خود کو روشن خیال اور سیکولر کہتا ہے اور وضع اور اقدار سے ابھی مکمل طور پر دستبردار نہیں ہوا۔ شعیب عادل کا ’ نیا زمانہ‘ پڑھ رہا […]

· 6 comments · کالم