Archive for November, 2015

پیرس حملے: اس بار یہ جنگ ہے

پیرس حملے: اس بار یہ جنگ ہے

ڈوئچے ویلے پیرس کے اخبار ’لے پاریزین‘ نے گزشتہ روز 128 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے ہولناک دہشت گردانہ واقعات کو حقیقی جنگ قرار دیا ہے جبکہ فرانسیسی میڈیا کا ردعمل خوف کے ساتھ ساتھ پُرعزم نظر آ رہا ہے۔ مرکز سے دائیں طرف جھکاؤ والے اخبار ’ لے فیگارو‘ نے بھی اسی قسم کی شہ سُرخی استعمال […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
خدارا جنرل راحیل کو روکیے

خدارا جنرل راحیل کو روکیے

ملک سراج اکبر جس بستی(یعنی واشنگٹن) میں، میں رہتا ہوں، یہاں کے کرتا دھرتا (یعنی پنٹاگون) نے اپنے ہی سرکاری ریڈیو اسٹیشن وائس آف امریکہ پر واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ انھوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو امریکہ آنے کی دعوت نہیں دی ہے۔ جنرل صاحب خود اپنی مرضی سے امریکہ کا دورہ کرنےآرہے […]

· 2 comments · کالم
عورت ، سماج اور ریاستی ادارے

عورت ، سماج اور ریاستی ادارے

زاہد عکاسی ماضی کے جھروکے سے۔۔۔ عورت ، سماج اور ریاستی ادارے سنہ 1978ء میں رائل پارک میں فلمی کاروبار عروج پر تھا یہیں دیگر دفاتر کے علاوہ سنگیتا کے والد سید طیب رضوی کا دفتر بھی ہوا کرتا تھا۔ جب سنگیتا اور کویتاکے خلاف شہزادہ عالم گیر نے اپنے میگزین مصور میں لکھا تھا تو انہوں نے اوران کے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ایک آنکھ والاجن

ایک آنکھ والاجن

سبطِ حسن ایک آنکھ والاجن۔۔ایک یونانی کہانی ایک دفعہ کا ذکرہے ، یونان میں ایک بہادر اورسمجھ دار شخص رہتا تھا۔ اس شخص کانام یولیسز تھا۔ وہ اور اس کے سپاہی ٹرائے کی جنگ میں شریک ہوئے تھے اور انھوں نے بڑی بہادری سے یہ جنگ لڑی۔ جنگ ختم ہوگئی تو یہ اپنے گھروں کو لوٹے ۔ گھروں کولوٹنے کے […]

· 1 comment · بچوں کی کہانیاں
وہابی ازم نے بنگلہ دیش پر یلغار کر دی‘: تسلیمہ نسرین

وہابی ازم نے بنگلہ دیش پر یلغار کر دی‘: تسلیمہ نسرین

مذہب پر تنقید اور خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں مسلم انتہاپسندی زیادہ مضبوط ہو رہی ہے اور مذہب کی سیاسی شکل مزید طاقت حاصل کر رہی ہے۔ نسرین گزشتہ 21 برسوں سے جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں اور اس دوران انہیں بھارت، جرمنی اور […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
براہمداغ بگٹی کی ممکنہ واپسی

براہمداغ بگٹی کی ممکنہ واپسی

ملک سراج اکبر سوئیٹزر لینڈ میں مقیم بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی اور حکومت بلوچستان کے مابین ہونے والے روابط کے حوالے سے جو نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق براہمداغ بگٹی بلوچستان میں ایک دہائی سے جاری شورش کے خاتمے کے لیے اب مذاکرات کے لئے تیارہیں۔ تاہم ان کی خواہش ہے کہ پاک فوج براہ […]

· 2 comments · کالم
ۤآرمی چیف کو دورے کی دعوت نہیں دی گئی: پنٹا گون

ۤآرمی چیف کو دورے کی دعوت نہیں دی گئی: پنٹا گون

وائس آف امریکہ پنٹاگون کے ایک اہلکار نے ‘وائس آف امریکہ‘ کو بتایا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اپنی خواہش پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران امریکی حکام جنرل راحیل شریف سے ان کی درخواست پر ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی محکمہء دفاع کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل […]

· 1 comment · پاکستان
رضاربانی کے نام

رضاربانی کے نام

عمار کاظمی سلیم بخاری صاحب کے نقطہ نظر سے کبھی اتفاق نہیں رہا، وہ وکلا تحریک کے حامی اور ہم پہلے دن سے مخالف تھے، پارلیمان اور اراکین اسمبلی کے لیے ان کی زبان بھی درست نہیں تھی، یقیناً ان کی عمر اور تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے ان سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی کہ وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
شہری عورت دیہاتی مرد

شہری عورت دیہاتی مرد

فرحت قاضی شہری عورت دیہاتی مرد سے زیادہ عقل مندہوتی ہے دیہات میں مرد کھیتی باڑی کرتا ہے یا حجرے اور مسجد میں جاتا ہے اسی طرح دیہاتی خاتون اپنے گھر میں روایتی پابندیوں کی وجہ سے مقید رہتی ہے چنانچہ دونوں کے سماجی اور معاشرتی روابط محدود دائرے کے اندر گھومتے رہتے ہیں ان پابندیوں کے باعث ان کی […]

· 1 comment · کالم
الہامی کتابوں سے متعلق روس میں نئی قانون سازی

الہامی کتابوں سے متعلق روس میں نئی قانون سازی

روس میں تینوں بڑے الہامی مذاہب سمیت مختلف عقائد کے صحیفوں پر آئندہ کوئی پابندی نہیں لگائی جا سکے گی۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ ایک روسی عدالت نے حال ہی میں متعدد قرآنی آیات کو ’انتہا پسندانہ‘ قرار دے دیا تھا۔ روسی دارالحکومت ماسکو سے جمعرات بارہ نومبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی کے این اے کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
طوطے کی اعلیٰ تعلیم

طوطے کی اعلیٰ تعلیم

رابندر ناتھ ٹیگور راجہ کو جب معلوم ہوا کہ اس کی مملکت میں ایک طوطا ہے جو بڑا ذہین ہے اور خوب باتیں کرتا ہے تو وہ بہت خوش ہوا اور فوراً حکم دیا کہ طوطے اور اس کے مالک کو حاضر کیا جائے۔ حکم کی دیر تھی دربار آراستہ کیا گیا، اور طوطا فوراً حاضر ہو گیا۔ وہ واقعی […]

· Comments are Disabled · کالم
بہار زیست

بہار زیست

ڈاکٹر پرویز پروازی ریٹائرڈ سیشن جج او رجج انسداددہشت گردی، جناب محمد افضل سہیل کی خودنوشت’’بہارِ زیست‘‘ ماورابکس دی مال لاہور کی طرف سے2012ء میں چھپی اور ان کے صاحبزادے آفتاب سہیل نے مجھے بھیجی ہے۔ دبیز کا غذ اور خوبصورت جلد سے مزین سے یہ خود نوشت ایک ایسے فرد کی داستانِ حیات ہے جو ایک مزدور کا بیٹا […]

· 1 comment · ادب
سویلین حکومت انتظامی امور میں بہتری پیدا کرے: پاک فوج

سویلین حکومت انتظامی امور میں بہتری پیدا کرے: پاک فوج

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے سویلین حکومت کو انتظامی امور میں بہتری لانے کا مشورہ دیا ہے۔ اِس بیان نے ایک مرتبہ پھر سویلین اور فوجی قیادت کے درمیان تعلقات میں توازن پر بحث کو چھیڑ دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے منگل کےروز آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سوال کی حرمت

سوال کی حرمت

سبط حسن گیلانی۔ لندن اس دنیا کی بنی نوع انسان کی کوئی قیمتی متاع ہے تو وہ علم ہے۔ اور علم وادب جس بیج سے نمو پاتا ہے اس کا نام سوال ہے۔ اس لیے مہذب اور ترقی یافتہ معاشروں میں سوال کی حرمت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ یہ انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا ہے۔ اور اس […]

· 2 comments · کالم
مسلم مردوں سے جنسی رابطے قائم نہ کریں

مسلم مردوں سے جنسی رابطے قائم نہ کریں

مشرقی جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ کے اساتذہ کی تنظیم نے اپنے ایک بیان میں نوجوان لڑکیوں کو مسلم مردوں سے خبردار رہنے کا کہا ہے۔ اس بیان نے ملک بھر مہاجرین کی آمد سے متعلق ایک نئے تنازعے کو ہوا دی ہے۔ ٹریڈ نامی جریدے کے مطابق اساتذہ کی اس تنظیم کے ایک اداریے کی شروعات ان الفاظ سے ہوتی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فیض :شخصیت کی چند جھلکیاں

فیض :شخصیت کی چند جھلکیاں

حمید اختر فیضؔ کے متعلق گفتگو کے دوران ایک دفعہ ایک نامور مغنیہ نے مجھ سے کہا تھا کہ میں فیضؔ پر مرتی ہوں۔ لیکن یہ فیصلہ نہیں کرسکتی کہ وہ میرے کیا لگتے ہیں، میں انہیں اپنا معشوق سمجھوں یا عاشق، باپ تصور کروں یا بیٹا یا شوہر۔ یہ فیصلہ کرنا میرے لئے مشکل ہے۔ بہرحال میں ان کو […]

· 1 comment · تاریخ
احمدی دوست سے ایک مکالمہ

احمدی دوست سے ایک مکالمہ

سلمان احمد پچھلے دنوں دوستوں کی ایک محفل میں مسلمانوں کے زوال پر گفتگو ہورہی تھی ۔ اسی دوران بھارت کے نامور اداکار شاہ رخ خان کا ذکر چھڑ گیا جو اپنی زندگی کے پچاس سال مکمل کر چکے ہیں اورپچھلے 25 سالوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں ان کے فن […]

· 9 comments · کالم
فلسفہ، سائنس اور مسلمان

فلسفہ، سائنس اور مسلمان

ارشد لطیف خان مامون کے قائم کردہ دارالترجمہ میں اپنے عہد کی بڑی مشہور عالم شخصیات موجود تھیں جنھیں بھاری معاوضہ دے کر ترجمہ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ یعقوب کندی جسے مسلمانوں میں ارسطا طالیسی فلسفے کا بانی بھی کہا جاتا ہے نیز جیسے فیلسوف عرب کا خطاب بھی دیا گیا تھا دربان مامون سے ہی وابستہ […]

· 2 comments · علم و آگہی
میانمار میں سوچی کی متوقع جیت

میانمار میں سوچی کی متوقع جیت

پیر کے روز ہزاروں افراد میانمار کی نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی اپوزیشن جماعت کے دفتر کے باہر جمع جشن منانے میں مصروف ہیں، جہاں ہر آتے لمحے گزشتہ روز کے انتخابات میں سوچی کی جماعت واضح برتری لیتی جا رہی ہے۔ آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے مرکزی دفتر کے باہر بڑی بڑی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حکمرانوں کا اڑیل رویہ

حکمرانوں کا اڑیل رویہ

کلدیپ نیر گیتا نام کی گونگی بہری لڑکی کا اخبارات کے کالموں اور نیوز چینلوں سے غائب ہوجانا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے ۔ اس سے صرف ہند اور پاکستان کے درمیان عداوت کی گہرائی کا مظاہرہ ہوتا ہے ۔ اسلام آباد نے اس لڑکی کو واپس کرکے خیر سگالی کا اشارہ دیا تھا ۔ ہندوستان کو زیادہ مثبت […]

· 1 comment · کالم