پریوں کے دیس میں
خالد تھتھال یہ میرے بچپن اور جوانی کا گاؤں ہے۔ گاؤں کی گلیوں میں کوئی لڑکی گزر رہی ہے، پاس سے گزرتے لڑکے نے کوئی فلرٹی فقرہ کہا لیکن لڑکی نے جواب نہ دیا، نہ مسکرائی، نہ ہنسی، بس سر جھکائے یا تیوری چڑھائے گزر گئی تو پھر سمجھ لیں کہ دنیا اندھیر ہے، لیکن اگر اس نے جواب دے […]