Archive for May, 2016

Iran’s Hard-Liners Crack Down on Models Not Wearing Head Scarves

Iran’s Hard-Liners Crack Down on Models Not Wearing Head Scarves

By Thomas Erdbrink TEHRAN — Iran’s judiciary unleashed one of its periodic crackdowns on social media permissiveness on Sunday, announcing the arrest of eight people involved in online modeling without a mandatory head scarf and questioning another woman, a former model, live on state television on Sunday. A blogger, Mehdi Abutorabi, 53, who managed a publishing tool called Persian Blog, was […]

· Comments are Disabled · News & Views
ایران میں ’غیر اسلامی ماڈلنگ پر گرفتاریاں

ایران میں ’غیر اسلامی ماڈلنگ پر گرفتاریاں

ایران اور سعودی عرب اسلامی دنیا کے دو ایسے ملک ہیں جہاں کی حکومتیں اسلام کی متشدد تعریف پر یقین رکھتی ہیں ۔ ان ممالک میں حکومت کی جانب سے کی گئی اسلامی تشریح کی خلاف ورزی پر سخت ترین سزاوں کا سامنا کرناپڑتا ہے۔ ایران میں ایسے آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو سوشل نیٹ ورکنگ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا مارکسی شخصیت پرست ہوتے ہیں؟

کیا مارکسی شخصیت پرست ہوتے ہیں؟

ارشد نذیر اگرچہ وجاہت مسعود صاحب سے میری ملاقات نہیں ہے لیکن ان کے پاس جو قلم کا حوالہ ہے وہ اتنا مضبوط ہے کہ کسی بھی سنجیدہ قاری کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور اپنا تعارف خود پیدا کر لیتا ہے ۔ میں بھی اُن کو علم و دانش کے حوالے سے جانتا ہوں۔ اُن کی علمی ، […]

· 2 comments · کالم
ہٹلر کے مجسمے کی قیمت لاکھوں ڈالر

ہٹلر کے مجسمے کی قیمت لاکھوں ڈالر

ایڈولف ہٹلر کے ایک مجسمے کی نیلامی میں خریدار نے سترہ ملین ڈالر سے زائد کی بولی لگائی ہے۔ نازی حکومت کے سربراہ کا یہ مجسمہ ایک اطالوی سنگ تراش نے تخلیق کیا تھا۔ ہٹلر کے مجسمے کی نیلامی مشہور نیلام گھر ’کرسٹیز‘ میں کی گئی۔ ایسے اندازے لگائے گئے تھے کہ گھٹنے پر بیٹھے ہٹلر کے اِس مجسمے کی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
لندن کے میئر صادق خان کے پاکستانی نژاد مسلمان ہونے کا چرچا کیوں؟

لندن کے میئر صادق خان کے پاکستانی نژاد مسلمان ہونے کا چرچا کیوں؟

منیر سامی۔ٹورنٹو گزشتہ دنوں ، نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا کے اہم شہر لندن کے انتخابات میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان ، صادقؔ خان ، کا منتخب ہونا بلا شبہہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔ ان انتخابات کے دوران اور ان کی جیت کے بعد سے بہت زیادہ زور صادق خان کے مسلمان اور پاکستانی نژاد ہونے پر دیا جارہا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بلاول بھٹو اور کشمیر پالیسی

بلاول بھٹو اور کشمیر پالیسی

بیرسٹر حمید باشانی۔ٹورنٹو ذولفقار علی بھٹو جیسا لیڈر نہ بھٹو سے پہلے پاکستان میں تھا، نہ بھٹو کے بعد اس کو نصیب ہوا۔یہ نابغہ روزگار شخص مخصوص تاریخی حالات اور ضروریات کی پیداوار تھا۔تاریخی ضروریات بدل چکی ہیں چنانچہ پاکستان پھر کبھی کوئی دوسرا بھٹو نہ دیکھ سکے گا۔بھٹو کے عشاق اگر بلاول میں اس کی شبیہ دیکھ رہے ہیں […]

· 1 comment · کالم
رقص اعضا کی شاعری ہے، جنسیت نہیں

رقص اعضا کی شاعری ہے، جنسیت نہیں

پاکستان جیسے قدامت پسند ملک میں فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کو ملامت آمیز نظر سے دیکھا جاتا ہے اور خاتون فنکار خاص کر رقص کی ماہر خواتین کا تعلق عصمت فروشی سے جوڑا جاتا ہے۔ کلاسیکی رقص کی ماہر سہائی ابڑو کہتی ہیں، ’’ہمیں اس بات کی مستقل وضاحت کرنا پڑتی ہے کہ رقص فنون لطیفہ کی ایک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
Migrants queue in the compound outside the Berlin Office of Health and Social Affairs (LAGESO) as they wait to register in Berlin, Germany, October 7, 2015. REUTERS/Fabrizio Bensch

ترک وطنیت 

کا مران صدیقی نقل مکانی، ترک وطن،ہجر ت، یہ سب الفاظ اس عمل کی نمائندگی کرتے ہیں جس میں ایک فرد یا گروہ اپنا ملک یا جائے سکونت چھوڑ کر ایک نئی جگہ اور نئے سرے سے اپنی زندگی کا آغاز کرتا ہے۔ یہ نقل مکانی جبراً بھی ہو سکتی ہے جس میں ایک فرد یا گروہ جبراً، نہ چاہتے […]

· 2 comments · علم و آگہی
کبڈی

کبڈی

آئینہ سیدہ کبڈی پنجاب کا قومی کھیل ہے. اگرآپ خاتون ہیں اور وہ بھی ذرا نازک ترین حس لطافت کا شکار تو یہ کھیل ٹی وی پر دیکھنا بھی آپکی طبیعت پرگراں گزر سکتا ہے مگر کو شش کریں کہ بات کی تہہ تک پہنچنے کے لیے ہمت ، حوصلہ اور ” مردانگی ” سے کام لے سکیں۔ اس کھیل کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام قبول کرویا علاقہ چھوڑ دو

اسلام قبول کرویا علاقہ چھوڑ دو

پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین ميں توہين مذہب کے ايک مبينہ واقعے سے متعلق رپورٹيں سامنے آنے کے بعد چند افراد نے وہاں کی مقامی مسيحی آبادی سے مبينہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ وہ يا تو اسلام قبول کر لے يا پھر علاقہ چھوڑ دے۔ پاکستان ميں مذہبی اقليتوں کے خلاف تشدد اور ان سے امتيازی سلوک کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ابیٹ آباد میں جرگہ گردی

ابیٹ آباد میں جرگہ گردی

عظمی اوشو ایبٹ آباد کے ایک گاؤں مکول میں کچھ غیرت مندوں نے ایک سو لہ سا لہ لڑکی کو زندہ جلا دیا۔اس واقعہ کے بعد ان چند دنوں میں ملک میں غیرت کی اتنی بوچھاڑ ہوئی کہ آئے دن غیرت کے نام پر عورتیں قتل ہونے لگیں۔ویسے تو غیرت پاکستان میں وافر مقدار میں پائی جاتی ہے اور غیرت […]

· 1 comment · کالم
Time to Put the Squeeze on Pakistan

Time to Put the Squeeze on Pakistan

By The Editorial Board, The Newyork Times Nearly 15 years after 9/11, the war in Afghanistan is raging and Pakistandeserves much of the blame. It remains a duplicitous and dangerous partner for the United States and Afghanistan, despite $33 billion in American aid and repeated attempts to reset relations on a more constructive course. In coming weeks, Gen. John Nicholson Jr., the new American […]

· Comments are Disabled · News & Views
بر صغیر کی آزادی کے لئے پہلا جہاد

بر صغیر کی آزادی کے لئے پہلا جہاد

آصف جیلانی برصغیر میں مغل تخت کے تحفظ اور انگریزوں کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے بڑھتے ہوئے تسلط کے خلاف لگ بھگ ایک سو ساٹھ سال قبل ۱۱ مئی کو انگریزی فوجوں کے ہندوستانی سپاہیوں نے جو بغاوت کی تھی ، اس کے اصل اسباب کیا تھے اور اس کی اصل نوعیت کیا تھی، اس کے بارے میں ہر نقطہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
اب ایران بھی …؟ نئی سرد جنگ اور بلوچستان

اب ایران بھی …؟ نئی سرد جنگ اور بلوچستان

میراث زِروانی کیا ہمارا خطہ ایک نئی سرد جنگ میں دا خل ہو رہا ہے یا علاقا ئی طاقتوں کے در میان سرد جنگ کے دور میں پائے جا نے والے تضادات نئی شکل و صورت اور پیچید گیوں کے ساتھ ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں؟دونوں صورتیں خطے کے انتہا ئی تصادم خیز پیش منظر یا مستقبل کی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستان میں ایک ایسی جگہ جہاں استرے بنتے ہیں

ہندوستان میں ایک ایسی جگہ جہاں استرے بنتے ہیں

سعادت حسن منٹو ہندوستان کے مایہ ناز کہانی کار ہیں۔ ان کی کہانیاں آج بھی اسی طرح ترو تاز ہ ہیں جیسے آج سے ساٹھ ستر سال پہلے تھیں۔ وہ گیارہ مئی سن 1912 کو پیدا ہوئے جبکہ کا انتقال 18 جنوری 1955کو صرف 42 برس کی عمر میں ہوا۔ ضلع لدھیانہ میں پید ہونے والے منٹو سن 1947 میں تقسیم […]

· 1 comment · ادب
علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد گھر پہنچ گئے

علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد گھر پہنچ گئے

تین برس قبل اپنے آبائی شہر ملتان سے اغوا ہونے والے علی حیدر گیلانی کو افغانستان میں افغان اور امریکی افواج کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں بازیاب کرایا گیا تھا۔ کل انہیں پاکستان کی فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کابل سے لاہور پہنچا دیا گیا ہے۔ لاہور میں گیلانی ہاؤس کے باہر کئی افراد نے علی حیدر گیلانی کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سندھ کے تھر کی صورتحال اور اس کا حل 

سندھ کے تھر کی صورتحال اور اس کا حل 

سجاد ظہیر سولنگی  سندھ میں تھرپارکر ایک ایسا علاقہ ہے ، جس کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سماجی پسماندگی جنم لیتی ہے ، جس کو ہماری حکومتیں قحط اور قدرتی آفات کا نام دیکر خاموشی کی نیند سوجاتی ہیں۔سال 2014 ء میں تھر کے ساتھ جو بیتی وہ 1 جنوری 2015 کے اخبارات مین دیکھا جا سکتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
فلمی افق کا درخشندہ ستارہ : کامنی کوشل

فلمی افق کا درخشندہ ستارہ : کامنی کوشل

ذوالفقار علی زلفی ہندی فلم انڈسٹری کو اگر بنگال کے بعد سب سے زیادہ کسی خطے نے سہارا دیا ہے تو وہ یقیناً پنجاب ہے….پنجاب سے تعلق رکھنے والے فنکاروں مثلاً کپور خاندان (فیصل آباد)،بلراج ساہنی (بھیرہ)، دت خاندان (جہلم) ،دھرمیندر (لدھیانہ)،دارا سنگھ (امرتسر) ،گووندا (گوجرانوالہ)، یش چوپڑہ (لاھور) ، پریم چوپڑہ (لاہور)،جتندر (امرتسر)، امریش پوری (جالندھر) وغیرہ نے اپنی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
ہم اور علامہ اقبال

ہم اور علامہ اقبال

مشتاق احمد مشرق میں پیدا ہونے والے عظیم مفکروں اور دانشوروں کا المیہ یہ ہے کہ ہم ان کی زندگی میں ان کی عظمت کو تسلیم نہیں کرتے اور نہ ہی ان کی بڑائی کا اعتراف کرتے ہیں لیکن جب وہ اس دنیا سے چلے جاتے ہیں تو ہم ان کو عظیم مان لیتے ہیں۔ لیکن عظیم بھی تب مانتے […]

· Comments are Disabled · کالم
ممبئی پر حملہ کرنے والے ہمارے ہی آدمی تھے

ممبئی پر حملہ کرنے والے ہمارے ہی آدمی تھے

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2008 میں ممبئی میں ہونے والے حملوں کے چند ہفتے بعد آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل شجاع پاشا نے تسلیم کیا تھا کہ ممبئی حملوں میں ملوث افراد ’’ ہمارے آدمی ‘‘ ہیں لیکن یہ ہمارا آپریشن نہیں تھا۔ چھبیس نومبر 2008کو ممبئی میں بھاری اسلحے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا