ناکام خارجہ پالیسی
بھارت ، ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی اور سماجی شعبوں میں معاہدے اور امریکہ اور چین کی سرمایہ کاری کے بعد یہ تاثر گہرا ہوتا جارہا ہے کہ پاکستان اس خطے میں تنہائی کا شکار ہو گیا ہے ۔ہمسایہ ممالک سے کشیدہ تعلقات اور عالمی برادری میں بڑھتی ہوئی تنہائی سے پاکستانی خارجہ پالیسی پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے […]