اگر برہان وانی ہیرو ہے تو پھر بلوچ نوجوان غدار کیوں؟
حزب المجاہدین کے ہلاک ہونے کمانڈر برہان وانی کو ہندوستان میں دہشت گرد اور پاکستان میں ایک ہیرو کا درجہ دیا جارہا ہے۔ جمعہ ۸ جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی اپنے دو ساتھیوں سمیت بھارتی فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں بھارتی کشمیر کے ضلع اننت ناگ مارے گئے۔ جی او سی وکٹر فورس، میجر جنرل […]