قتل اور ریاست
ارشد نذیر ہر قتل دراصل انسان اور انسانیت کا قتل ہوتا ہے۔ قتل کبھی اپنے آپ میں نتیجہ نہیں ہوتا یہ علامت ہوتا ہے۔ قتل درحقیقت سماج اور فرد کے درمیان رواجوں اور روایات پر پھیلنے والی بے چینی کی علامت ہوتا ہے۔ یہ سماج اور ریاست کے درمیان افراد کی تکریم کی شکست و ریخت کی علامت ہوتا ہے۔ […]