پاکستانی ریاست اور عوامی بیانیے
ایمل خٹک ریاستی بیانیے عموماً ریاست کے اندر بالا دست طبقات یا مفادی حلقوں کی مفادات کی ترجمانی کرتی ہے۔ پاکستان جیسے سیکورٹی اسٹیٹ میں عوامی اور ریاستی بیانیوں میں وزن کا پلڑا آخر الذکر کے حق میں رہتا ہے۔ مگر فلاحی ریاستوں میں ریاستی بیانیےعوامی آرزوں اور جذبات کی ترجمانی بھی کرتے ہے ۔ اور فلاحی ریاست عوامی اور […]