دہشت گردی سے نجات کیسے پائی جائے؟
آصف جیلانی ہمارے ملک میں ہر ، ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد ، حکمرانوں کی طرف سے یہ دعوے کئے جاتے ہیں کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا اور دہشت گردوں کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کیا جائے گا، لیکن دہشت گردی کے سنگین مسئلہ کے حل پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا جاتا۔ ۱۶ […]