Archive for June, 2017

پاکستان کو سرمایہ داروں کی گرفت سے نکالنے کی ضرورت

پاکستان کو سرمایہ داروں کی گرفت سے نکالنے کی ضرورت

یوسف صدیقی اگرچہِ اکیسویں صدی اِیجادات ،مساوات اور آزادی اظہارِ رائے کی صدی قرار پائی ہے ۔ذرائع اِبلاغ نے دُنیا کو ایک گاؤں یعنی (گلوبل ویلج)بنا دِیا ہے ،لیکن پاکستان میں عام آدمی کی ’کارِسرکار‘ شمولیت کا خواب پورا نہیں ہو سکا ہے۔نہ ہی عام آدمی کی حکومتی اِہلکاروں تک رسائی ہے! ۔حکومت یا رِیاست کی طرف سے عوام کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹرمپ کی تھپکی یا گڈریے کی لاٹھی ؟

ٹرمپ کی تھپکی یا گڈریے کی لاٹھی ؟

محمدحسین ہنرمل درازگوش پہلے سے ہی برق رفتاری میں اپنی مثال آپ تھا، احمق گڈریے نے پیچھے سے لاٹھی بھی پھینک کراس کی رفتار کو مزید بڑھادیا‘‘(پشتو کہاوت)۔  ہمارے حجازی شہزادوں کے لئے جناب ڈونلڈ ٹرمپ صاحب کی تھپکیاں بھی اُس اسی احمق وقوف گڈریے کی لاٹھی ثابت ہوئی جس نے ان کے دماغوں پر پہلے سے سوار بڑائی کے […]

· 1 comment · بلاگ
مجھے خدشہ تھا ٹرمپ جھوٹ بوليں گے، جيمز کومی کا حلفيہ بيان

مجھے خدشہ تھا ٹرمپ جھوٹ بوليں گے، جيمز کومی کا حلفيہ بيان

امريکی ايف بی آئی کے سابق ڈائريکٹر جيمز کومی نے آج سينيٹ کی ايک کميٹی کے سامنے اپنے حلفيہ بيان ميں کئی اہم انکشافات کيے۔ کومی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پچھلے ماہ کی نو تاريخ کو ان کے عہدے سے برطرف کر ديا تھا۔ امريکی فيڈرل بيورو آف انويسٹيگيشن (ایف بی آئی )کے سابق ڈائريکٹر جيمز کومی نے کہا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تضاد

تضاد

فرحت قاضی ہر چیز اپنے تضاد سے پہچانی جاتی ہے یہ تضاد اس کا قد و قامت گھٹاتی اور بڑھاتی بھی ہے تاریکی کو اجالے اور اجالے کو تاریکی دن کو رات اور رات کو دن نیکی کو بدی اور بدی کو نیکی سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ  امیر کو غریب اور غریب کو امیر ۔۔۔۔۔۔ سے پہچانا […]

· Comments are Disabled · کالم
الوداع پیٹرز برگ۔ الوداع اے شہر بے مثال

الوداع پیٹرز برگ۔ الوداع اے شہر بے مثال

سلمیٰ اعوان الوداع پیٹرز برگ۔ الوداع اے شہر بے مثال، میں تم سے وداع ہوتی ہوں اساڑھ کے مہینے میں تو بس اب کوئی دم میں رُخصت ہوا چاہتی ہوں اِس شہر بے مثال سے کہ جہاں میرے قیام کا ایک ہفتہ یعنی آٹھ دن جو آٹھ لمحوں کی ماننددِکھتے اور محسوس ہوتے ہیں۔ بھاگم ڈورکے یہ چند دن اُس بگولے […]

· Comments are Disabled · کالم
خدیجہ کا مقدمہ اور آصفہ بھٹو زرداری 

خدیجہ کا مقدمہ اور آصفہ بھٹو زرداری 

تین مئی2016 کی سہ پہر خدیجہ اپنی چھوٹی بہن کو سکول سے لینے گئی تھی ۔ جب وہ اپنی بہن کے ہمراہ گاڑی میں واپس گھرجارہی تھی تو لاہور کی مشہور سڑک ڈیوس روڈ پر ہوٹل ایمبیسڈر کے سامنے اس پر شاہ حسین نامی نوجوان جو اس کا کلاس فیلو تھا،نے خنجر سے حملہ کر دیا ۔ سینکڑوں افراد کی […]

· 5 comments · پاکستان
ایم کیو ایم -چند مشاہدات

ایم کیو ایم -چند مشاہدات

ڈی اصغر قبل اِس کے ، کہ یہ بندہ اِس موضوع پر کچھ عرض کرے، یہاں کچھ ضروری وضاحت  کرنا اپنی سماجی اور اخلاقی ذمے دری سمجھتا ہے ۔ اِس کج فہم لکھاری  کا نہ ہی پاکستان میں اور نہ پاکستان سے باہر کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق ، رشتہ ، واسطہ یا وابستگی، براہ راست ماضی میں رہی ہے اور نا ہی […]

· 1 comment · کالم
لندن برج پرحملہ : ناکامیوں کا کوئی اعتراف نہیں

لندن برج پرحملہ : ناکامیوں کا کوئی اعتراف نہیں

آصف جیلانی لندن برج پر داعش کے دہشت گرد حملہ میں ہلاک ہونے والے سات افراد کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لندن کے پہلے مسلم مئیر صادق خان نے بالکل صحیح کہا کہ لندن برج پر حملہ کرنے والے مسلمانوں کے ترجمان نہیں تھے ۔ یہ حملہ آور بیمار اور خبیث تھے جن کے گمراہ نظریات […]

· 2 comments · کالم
سرحد پار سے دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت

سرحد پار سے دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت

افغان قیادت نے کئی ممالک کی حکومتوں  کے ساتھ  مل کر ’کابل پراسیس‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس عمل کا مقصد امن مذاکرات کی بحالی اور ’سرحد پار سے دہشت گردی‘ کےخاتمے کے لیے ایک بین الاقوامی معاہدہ طے کرنا ہے۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج منگل چھ جون کے روز اس کانفرنس کے موقع پر افغان صدر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مشال خان کیس اور علماء کا کردار

مشال خان کیس اور علماء کا کردار

ایمل خٹک  مذہب اور علماء کا قول و فعل دو الگ الگ چیزیں ہیں ۔ خرابی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ویسٹڈ انٹرسٹ یا مفادی حلقے دونوں کو خلط ملط کرتے ہیں ۔ کسی بھی معاشرے میں چاہے مذہبی ہو یا غیر مذہبی کوئی بھی طبقہ بشمول علماء کرام مادر پدر آزاد نہیں ہوتے ۔ وہ مروجہ قوانین ، […]

· 1 comment · کالم
قطر کس کے لئے اہم ہے

قطر کس کے لئے اہم ہے

علی احمد جان ایک قطر ی شہزاد ے کے لکھے خط کے بعد ہمارے یہاں یہ نام زبان زد عام ہے۔ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ قطر کے شاہی خاندان نے ہمارے حکمران خاندان کی حمایت میں ایک خط تحریر کرکے اپنی دوستی نبھائی ہے اور مخا لفین کا خیال ہے کہ اس خاندان نے ایسا خط لکھ کر ہمارے […]

· Comments are Disabled · کالم
عرب ممالک نے قطرسے تعلقات کیوں ختم کیے؟

عرب ممالک نے قطرسے تعلقات کیوں ختم کیے؟

 سعودی عرب کی شہ پر چھ عرب ممالک نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔ ریاض حکومت نے آج پیر پانچ جون کو اپنے اعلان میں کہا، ’’سعودی عرب نے خود کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے محفوظ رکھنے کے لیے قطر کے ساتھ سفارتی روابط […]

اسپینی روڈ

اسپینی روڈ

عطاالرحمن عطائی کوئٹہ شہر کی سڑکوں پر صرف گاڑیاں نہیں دوڑتیں ، یہاں ہزارہ شہداء کی روحیں بھی دیوانہ وار دوڑتی ہیں۔ اور لہو رنگ ہاتھوں سے اپنے چہرے پیٹتی ہوئی ماتم کرتی ہیں۔ جائے مقتل پر کھڑی یہ ارواح اپنے لہو لبریز زخم آسمان کو دکھا دکھا کر اس کی حمیت انصاف کو للکار رہی ہوتی ہیں۔ جب آسمان […]

· 1 comment · کالم
Poisonous Pedagogy- Learning Prohibited

Poisonous Pedagogy- Learning Prohibited

Sibte Hasan Poisonous pedagogy meanders silently through the social weft of a society and it produces people. This is supported by a curriculum introduced for formal education in schools. In the oppressed societies, curricula are still promoting pedagogies which were used in political system during medieval times. In these curriculum, not life but order and obedience are the highest values. […]

· Comments are Disabled · News & Views
ماحولیاتی سائنس اور خدا

ماحولیاتی سائنس اور خدا

بیرسٹر حمید باشانی پاکستانی میڈیا کے لیے یہ سرے سے کوئی خبر ہی نہیں تھی۔یہاں کے بیشتر ایڈیٹرز ماحولیاتی تبدیلی کی سائنس کو ہی نہیں مانتے۔ان کے خیال میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں فکر مند ہونا خداکے کاموں میں بے جا مداخلت ہے۔ان میں سے بعض کا یہ بھی ماننا ہے کہ فضائی آلودگی محض ایک سوشلسٹ اور لبرل […]

· 1 comment · کالم
عمران خان کا کرپشن تماشا

عمران خان کا کرپشن تماشا

ارشد بٹ ایڈووکیٹ نوازشریف اورآصف زرداری کو ڈاکو اورچور جیسے القابات سے مخاطب کرنا عمران خان کے سیاسی کھیل کا اٹیک باونسر رھا ہے۔ مگرعوام عمران خان سے یہ پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ ڈاکووں اور چوروں کے جمگھٹے میں چہچہانے والا، انکی کرپشن کو ڈرائی کلین کرکے لوٹ مار کی دولت سے سیاست چمکانے والا کس لقب سے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمیں افغانوں کے مرنے کا دکھ کیوں نہیں ہوتا؟

ہمیں افغانوں کے مرنے کا دکھ کیوں نہیں ہوتا؟

علی وارثی کبھی سوچا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے دھماکوں پر ہمیں دکھ یا تکلیف کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟ میں بتاتا ہوں۔ جب میں نے نیا نیا کالم پڑھنا شروع کیا، کوئی 2004 یا 5 کی بات ہوگی، تو میرے پسندیدہ ترین لکھاری ہارون الرشید اور عرفان صدیقی ہوا کرتے تھے۔ یہ دونوں حضرات مشرف کے کٹر دشمن […]

· Comments are Disabled · بلاگ
I

پاکستان افغانستان میں اپنی کٹھ پتلی حکومت چاہتا ہے

پاکستانی ریاست افغانستان میں اپنی مرضی کی حکومت چاہتی ہے تاکہ وہ اس خطے میں بھارت کا اثرو رسوخ ختم کر سکے۔اس مقصد کے لیے پاکستان کی سیکیورٹی ایسٹیبلشمنٹ طالبان، حقانی نیٹ ورک، حافظ سعید، صلاح الدین، مولانا مسعود اظہر جیسے دہشت گردوں کو اپنا سٹریٹجک اثاثہ قرار دیتی ہے اور انہیں ہر قسم کی تربیت اور لاجسٹک سپورٹ مہیاکرتی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عسکریت پسندی کی حمایت : الزام یا حقیقت

عسکریت پسندی کی حمایت : الزام یا حقیقت

ایمل خٹک  جب سے افغانستان میں تحریک طالبان وجود میں آئی ہے تو شروع دن سے پاکستان پر اس کی حمایت کا شک کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے بعض ریاستی اداروں پر افغان طالبان کی حمایت کا شک کرنے کی وجوہات اس پر شک نہ کرنے سے بہت زیادہ ہے۔ اس طرح ریاستی دعوے اور بیانات ایک طرف مگر […]

· 1 comment · کالم
کابل کے بعد؟

کابل کے بعد؟

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ اکیس سال پہلے طالبان نے کابل پر ٹینک دوڑائے، گولے برسائے، اور بالاخر ایک تباہ حال شہر پر اپنا جھنڈا لہراہی لیا ، اسی دن بقول ایک شریک کار کے ہزاروں کی تعداد میں ایسی بیگانی مخلوق بھی انکی صفوں میں موجود تھی جن کو کم ازکم یہاں کی بولیاں (پشتو اور دری) بولنا نہیں آتی […]

· 1 comment · کالم