Archive for December, 2017

بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی امید روشن

بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی امید روشن

چین کی طرف سے مخالفت کے باوجود نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی بھارت کی امیدیں بڑھ گئی ہیں کیوں کہ وازنیر نظام میں اس کی رکنیت اب تقریباً طے ہو چکی ہے۔ یہ خبر روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے بھارت کے خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد نامہ نگاروں کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
لاپتہ افراد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور آئینی تقاضے

لاپتہ افراد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور آئینی تقاضے

انور عباس انور لاپتہ افراد کا مقدمہ سپریم کورٹ میں عرصہ سے زیر سماعت ہے، ہر پیشی پر لاپتہ افراد کے لواحقین یہ آس لیکر عدالت میں آتے ہیں کہ شاید اس پیشی پر ان کے پیاروں کو رہائی مل جائے یا ان کے زندہ یا مردہ ہونےکا سراغ مل جائے ،لیکن ہر سماعت پر مایوس گھروں کو لوٹ جاتے […]

· Comments are Disabled · کالم
یروشلم: عبادات اور تنازعات کا شہر

یروشلم: عبادات اور تنازعات کا شہر

لیاقت علی ایڈووکیٹ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے نے دنیا بھر کے سفارتی اور سیاسی حلقوں میں ہیجان پیدا کردیا ہے ۔مسلمان ممالک نے اس فیصلے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے اور اس فیصلے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ اقدام قرار دیا ہے۔ یروشلم دنیا […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹرمپ کا تباہ کن طوفان خیز اعلان

ٹرمپ کا تباہ کن طوفان خیز اعلان

آصف جیلانی  امریکی صدر ٹرمپ نے عالم اسلام، عرب ممالک میں اپنے دوستوں اور یورپ کے رہنماوں کی مخالفت اور تنبیہ مسترد کرتے ہوئے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور وہاں امریکی سفارت خانہ منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جواز اس فیصلہ کا یہ پیش کیا ہے کہ اپنی انتخابی مہم کے دوران انہوں نے یہ وعدہ […]

· 5 comments · کالم
ٰیروشلم : پہلے مسلمان خود تو اتحاد کر لیں

ٰیروشلم : پہلے مسلمان خود تو اتحاد کر لیں

طارق احمدمرزا روایت شکن ڈونلڈٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کر ہی دیا۔امریکی کانگریس نے کئی سال پہلے اس فیصلہ کی منظوری دے دی تھی لیکن سابق صدور(کلنٹن ،اوباما) اپنے خصوصی اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے کانگریس کے منظور کردہ متعلقہ بل پر عملدرآمد کو ہر چھ ماہ بعد خصوصی صدارتی حکم نامہ کے ذریعہ رکواتے چلے […]

· 2 comments · بلاگ
یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں 

یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا ہے۔ انہوں نے امریکی سفارت خانے کو بھی تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اسے ایک ’تاریخی سنگ میل‘ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اب سوشل میڈیا کی باری ہے

اب سوشل میڈیا کی باری ہے

بیرسٹر حمید باشانی  آج سے بارہ تیرہ سال پہلے جب سوشل میڈیا کا آغاز ہوا تو ہمارے کچھ احباب کا جوش و خروش قابل دید تھا۔ یہ احباب زیادہ تر مرکزی دھارے کے میڈیا سے شاکی تھے۔ ان کی رائے یہ تھی کہ مرکزی دھارے کے میڈیا کے مسائل اتنے ہیں کہ یہ کسی صورت آزادی رائے کے تقاضے نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
جموں کشمیر ریاست ،قوم اورپرچم اور ابہام

جموں کشمیر ریاست ،قوم اورپرچم اور ابہام

آفتاب احمد حال ہی میں ایک ہمارے ایک ساتھی کی تحریر نظروں سے گزری جس کا عنوان ہے ،ریاستی پرچم حقیقت کیا افسانہ کیا؟ اس حوالے سے ہم نے ایک تفصیلی تحریر دی تھی جس کا عنوان تھا جموں کشمیر میں پرچم کی بحث جس کا کسی سطح پر جواب نہیں ملاجو ہماری غلط فہمی دور کر سکے ۔اس تحریر […]

· 2 comments · کالم
سری نامہ

سری نامہ

ڈی اصغر  جتنے منہ اتنی باتیں، جسے دیکھیے اپنی اپنی مار رہا ہے۔ بھائی میرے اب تک تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ یہ ہمارے لکھاری، دانشور، تجزیہ نگار  ایسا ماتم  کر رہے ہیں، جانے کیا ہو گیا۔   جب کہ  فیض آباد دھرنے کے کامیاب اختتام پر اس مملکت خداداد کو ایک بہت بڑے، پھر کہتا ہوں،   بہت بڑے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان میں ہجومی قتل کو رُوکنے کی ضرورت

پاکستان میں ہجومی قتل کو رُوکنے کی ضرورت

یوسف صدیقی ’’ہجومی قتل‘‘ ایک ایسی بے رحمانہ اور بربریت خیز اصطلاح ہے ،جس کا خیال آتے ہی ہر باشعور انسان پر ’’سکتہ ‘‘ طاری ہوجاتا ہے ۔ہجومی قتل کی اپنی ایک مخصوص تاریخ اَور پسِ منظر ہونے کے باوجود اِس اِنتہائی اِقدام کو کبھی بھی شرفِ قبولیت نہیں بخشا گیا ۔برصغیر میں ہجومی قتل کے واقعات کا آغاز ’برطانوی […]

· 1 comment · کالم
سانحہ ماڈل ٹاؤن :کون ذمہ دار ہے؟

سانحہ ماڈل ٹاؤن :کون ذمہ دار ہے؟

پاکستان میں میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم جاری کیا تھا۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے منگل کی شام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں

ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں

سعید خان اورکزئی اسرائیل کے سابق وزیر جنگ موشے دایان نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھا تھا کہ غیر متحد عرب جو ہر چھوٹے بڑے مسئلہ پر ایک دوسرے سے لڑتے رہتے ہیں،اسرائیل کے لئے کوئ خطرہ نہیں بن سکتے۔ واشنگٹن پوسٹ نے مزید نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے محکمہ جنگ کے ایک افسر نے کہا کہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مائی مصرو کا گھر جلادینا بہت ضروری تھا

مائی مصرو کا گھر جلادینا بہت ضروری تھا

علی احمد جان مائی مصرو سے میری ملاقات اچانک ہوئی تھی ۔ فیصل مسجد کے پیچھے پگڈنڈ ی پر لکھا ہو ا ہے کہ یہ راستہ گاؤں جبی کو جاتا ہے ۔ جب میں کوہ نوردی کے دوران تجسس کے ہاتھوں مجبور جبی گاؤں میں باڑ پھلانگ کر داخل ہوا تو سامنے وہ کھڑی تھی۔ ہاتھ میں ایک گنڈاسا اٹھائے […]

· Comments are Disabled · کالم
بابری مسجد کی مسماری کی پچیسویں برسی

بابری مسجد کی مسماری کی پچیسویں برسی

آصف جیلانی  پچیس سال قبل 6دسمبر کو ہندو شدت پسند جماعتوں، وشوا ہندو پریشد ،بجرنگ دل اور بھارتیا جنتا پارٹی کے ڈیڑھ لاکھ کار سیوکوں نے اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں 489سال قدیم بابری مسجدکے گنبدوں پر چڑھ کر اسے مسمار کر دیاتھا۔ اس وقت دلی میں کانگریس کے وزیر اعظم نر سیما راو تھے جو مسماری کے وقت […]

· 2 comments · کالم
کوئین وکٹوریہ اور منشی عبد الکریم کی سچی کہانی 

کوئین وکٹوریہ اور منشی عبد الکریم کی سچی کہانی 

زکریاورک ، ٹورنٹو ستمبر2017ء میں برطانیہ کینیڈا اور امریکہ میں ایک ڈاکو منٹری وکٹوریہ اینڈ عبدل کے نام سے ریلیز ہوئی تھی۔ اس ڈاکو منٹری کو ہندوستانی قلم کار مس شرابانی باسو کی کتاب وکٹوریہ اینڈ عبدل کی بنیاد پر بنا یا گیا تھا۔ یہ کتاب2010میں پہلی بار منصہ شہود پر آئی اب اگست 2017 میںیہ تیسر ی بار زیور […]

· 6 comments · تاریخ
حکومت پاکستان کا بجٹ خسارہ

حکومت پاکستان کا بجٹ خسارہ

شاہد اقبال خان   بجٹ حسارے کو اگر سادہ الفاظ میں بیان کیا جاے تو اس کا مطلب ہے کہ حکومتی اخراجات حکومتی آمدنی سے کتنے زیادہ ہیں۔۔ جب 1999 میں جنرل مشرف نے نواز شریف کی حکومت ختم کی تو اس وقت پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.4% تھا مگر ڈکٹیٹر کے 8 سالہ دور حکومت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا پاکستان طالبان کی پناہ گاہیں ختم کر دے گا؟

کیا پاکستان طالبان کی پناہ گاہیں ختم کر دے گا؟

امریکی وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ خواجہ آصف، وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیرِ داخلہ احسن اقبال، وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، آئی ایس آئی چیف نوید مختار اور امریکی سفیر برائے پاکستان ڈیوڈ ہیل بھی موجود […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایران کی چابہار بندرگاہ ، انڈیا کی سرمایہ کاری، کتنی سودمند ثابت ہو تی ہے؟؟ ؟

ایران کی چابہار بندرگاہ ، انڈیا کی سرمایہ کاری، کتنی سودمند ثابت ہو تی ہے؟؟ ؟

آصف جاوید ایران کے صدر حسن روحانی نے اتوار 3 دسمبر 2017ء کو چابہار بندرگاہ ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے کا افتتاح گذشتہ سال مئی میں اس وقت کیا گیا تھا ، جب انڈیا، ایران اور افغانستان نے چابہار کی بندرگاہ سے زمینی راستوں کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیاء تک رسائی کے لئے ایک […]

· 1 comment · کالم
چاہ بہار بندرگاہ :بھارت ، ایران اور افغانستان کے درمیان نیا تجارتی راستہ

چاہ بہار بندرگاہ :بھارت ، ایران اور افغانستان کے درمیان نیا تجارتی راستہ

ایران میں چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا صدر حسن روحانی نے آج افتتاح کیا جس کے ساتھ ہی پاکستان کوپیچھے چھوڑتے ہوئے ایران ،ہندوستان اور افغانستان کے درمیان حکمت عملی کے ایک نیا راستہ کی کشادگی بھی عمل میں آئی ۔ توانائی کی دولت سے مالا مال ایران کی جنوبی ساحلی پٹی پر واقع صوبہ سیستان ۔ بلوچستان […]

· 7 comments · جنوبی ایشیا
پاکستانی جمہوریت

پاکستانی جمہوریت

آفتاب احمد پاکستان ایک جاگیردارانہ باقیات کا حامل معاشرہ ہے جس میں ابھی تک جاگیرداری حاوی ہے اس میں آج تک سرمایہ دارانہ جمہوریت پنپ نہیں سکی ۔جس کی وجہ سیاسی پارٹیوں سے لیکر سماج کی مختلف پرتوں میں جمہوری سوچ ،شعور اور رویوں کا فقدان ہے ۔جس کا اظہار پاکستانی ریاست کے اندر آج بھی ہورہا ہے ۔جس کی […]

· Comments are Disabled · کالم