Archive for January 11th, 2018

بچوں کے خلاف جرائم کا ناسور ایک معاشرتی حقیقت ہے

بچوں کے خلاف جرائم کا ناسور ایک معاشرتی حقیقت ہے

علی احمد جان قصور کی زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ نے ایک بار پورے ملک کو مشتعل کردیا ہے۔ قصور میں لوگوں نے مظاہرے کئے جلوس نکالے اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔ ایسے ہی ایک مشتعل جلوس پرضلعی منتظم اعلیٰ کے دفتر گھسنے پر پولیس نے براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو لوگ […]

· 2 comments · کالم
شکر کرو زینب جان سےمر گئی

شکر کرو زینب جان سےمر گئی

عبدالرحمن وڑائچ حامد : یار ابھی ابھی اک خبر سنی ہے !۔قصور میں ایک چھوٹی سی بچی زینب کو ریپ کےبعد قتل کر دیا گیا ہے ۔نعش کوڑے کے ڈھیر پر ملی ہے ۔ عمر : بڑے افسوس کی بات ہے یار۔چلو چار دن ہمارے میڈیا میں بعض لوگوں کو ہماری سوسائٹی کو لعن طعن کرنے اور مغرب کے قصیدے […]

· 1 comment · بلاگ
پاک امریکہ تعلقات اور امداد کی بندش

پاک امریکہ تعلقات اور امداد کی بندش

محمد شعیب عادل پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی نوعیت تاریخی ہے۔ ان تعلقات کا آغاز 1947 میں قیام پاکستان سے ہی ہوگیا تھا۔ ان کا آغاز بانی پاکستان محمد علی جناح نے کیا تھا۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد محمدعلی جناح نے امریکہ کو درخواست کی تھی کہ پاکستان ایک نوزائیدہ ملک ہے جو چاروں اطراف سے خطرات میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ملک کو اب مشتعل شہری، بابا رحمتا اورآرمی چیف ہی چلائیں گے؟

کیا ملک کو اب مشتعل شہری، بابا رحمتا اورآرمی چیف ہی چلائیں گے؟

طارق احمدمرزا قصور کی معصومہ زینب کے انتہائی افسوسناک واقعہ کے بعددیکھتے ہی دیکھتے جس طرح حالات بدل کرکچھ اور ہی رخ اختیار گئے،مشتعل مظاہرین کے ساتھ جدید خطوط پر معاملہ کرنے اور سنجیدگی کے ساتھ کوئی مناسب حکمت عملی کو بروئے کار لانے کی بجائے مبینہ طور پران پر لائیو فائرکھول دیاگیا۔مزید قیمتی جانوں کاضیاع ہوا،مزید شہری مشتعل ہوئے، […]

· 2 comments · بلاگ