Stop Nana, don’t touch my belly
آصف جاوید میں کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں رہتا ہوں، مجھے یہاں رہتے ہوئے تقریبا” 20 سال ہوگئے ہیں۔ میرے بچّے یہیں پلے بڑھے، یہیں ان کی شادیاں ہوئیں، میری نواسی اب تقریبا” پانچ سال کی ہوگئی ہے، اسکول جاتی ہے۔ نانا نانی کی گود میں ہی پل کر بڑی ہوئی ہے، اس کی ماں ٹورونٹو کے ایک بنک میں […]