خسارے کا سوداگر، ڈاکٹر حسن ظفر عارف! مر کر بھی امر ہوگیا
آصف جاوید اے نسل پرست حکمرانو! جانتے بھی ہو کہ تم نے کس کو مارا ہے؟؟؟ ڈاکٹر حسن ظفر عارف ،برطانیہ سے فلسفے میں پی ایچ ڈی، ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ سے پوسٹ ڈاکٹریٹ اور ریسرچ فیلو، کئی کتابوں کا مصنف، فلسفے کا استاد، اور مارکسزم پر اتھارٹی تھا۔ ، ترقّی پسند دانشور ، جمہوریت ، اور انسانی حقوق کی حرمت […]