گاندھی جی کے آخری دن
آصف جیلانی میں نے آنکھ مسلم قوم پرست تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دلی میں کھولی تھی۔ 1947کے ستمگر فسادات کے دوراں نئی دہلی سے دس میل دور جمنا کی آگرہ جانے والی نہر کے کنارے ، جامعہ جو تین سمت ہندووں کے گاؤں سے گھری ہوئی تھی ، چار ماہ سے بد ترین محاصرہ میں تھی۔ عالم یہ […]