صلاح الدین ایوبی کی قوم ، چومکھی جبر کا شکار
آصف جیلانی اکیس 21جنوری کو ترکی کی فوج ، ترکی کی سرحد سے ملحق شمالی شام کے شہر عفرین پر بمباری کر کے ٹینکوں کے ساتھ داخل ہوئی ہے۔ وجہ اس کاروائی کی ترکی نے یہ بتائی ہے کہ اس شہر میں کردوں کی ڈیموکریٹک یونیں پارٹی کے دھشت گرد جن کو بشار الاسد کی حکومت سے نبرد آزما مخلوط […]