ایک مزدور کا خواب
اسلم ملک میں بارہ سال کا تھا اور ساتویں کلاس میں پڑھتا تھا جب والد صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا ۔ وہ شہر میں چلنے والی ہائی ایس کے ڈرائیور تھے ۔ صبح منہ اندھیرے کام کے لیے گھر سے نکلتے تھے ۔ دو میل دور ایک احاطے میں کھڑی گاڑی تک پہنچنے کے لیے وہ پیدل جایا کرتے تھے ۔ […]