Archive for July 10th, 2018

ترکی میں نظام خلافت کا آغاز

ترکی میں نظام خلافت کا آغاز

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے نئی مدت کے لیے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں انہوں نے اہم وزارتیں اپنے انتہائی قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کے سپرد کی ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے پیر کی شام بطور سربراہ مملکت اپنی حلف برداری کے محض چند گھنٹے بعد اپنی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
دنیا کی ایک اہم عدالت میں انقلابی تبدیلی کا امکان

دنیا کی ایک اہم عدالت میں انقلابی تبدیلی کا امکان

منیر سامی ہم اور آپ اکثر پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے دور رس فیصلوں کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ ان فیصلوں کا پاکستان کے عوام اور سیاست پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ جن میں پاکستان کے وزیرِ اعظم کی برطرفی اور نااہلی کے معاملات بھی شامل ہیں ، اور دیگر آئینی معاملات بھی ۔  پھر ہم پاکستان کی اعلیٰ عدالت […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا الیکشن امیر و غریب کی لڑائی ہے؟

کیا الیکشن امیر و غریب کی لڑائی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاور پالیٹکس یا اقتدار کی سیاست اپنے عروج پرہے۔ سیاسی لوگ جذبات کے رولرکوسٹر پر سوار ہیں۔ وہ عوام کو بھی ہیجان میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خوش کن دعووں اور پر جوش نعروں سے ایک نفسیاتی فضا پیدا کی جا رہی ہے۔ یہ نفسیاتی فضا رائے دہندگان کے رائے سازی کے […]

· Comments are Disabled · کالم