الیکشن لڑنے اور رائے سازی کی سائنس کیا ہے؟
بیرسٹر حمید باشانی عوام کیا سوچتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنمائوں کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے ؟ عوام کی رائے سازی کیسے ہو سکتی ہے۔ ان کو اپنے حق میں کیسے موڑا جا سکتا ہے، یا ان کو اپنے مخالفین کے خلاف کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ انتخابات کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ یہ […]