وزیرستان:عوام ریاستی اداروں کے ظلم کا شکار ہیں
شہزادعرفان ہمیں کشمیر، فلسطین برما میں حکومتوں کا مسلمانوں پر ریاستی ظلم اور کرفیو نظر آجاتاہے۔ آئے دن سوشل میڈیا پر مردہ بچوں خون آلودہ لاشوں کے کلپ دکھا کر انسانیت کا درد جگایا جاتاہے لیکن اپنے ہی وطن پاکستان کے لاچار مجبور محکوم شہریوں کا وزیرستان میں ظلم ہوتا کسی کو کچھ نظر نہیں آتا جہاں مسلسل کرفیو کی […]