بھوبل۔۔ افسانچہ
نیلم احمد بشیر جو بھی میرے گھر آتا، میری کالی بھجنگ کم صورت، ناٹے قد کی کام والی اماں پر ایک آدھ فقرہ ضرور کستا۔ میں کہتی: “بھئی دیکھو ۔ ۔ ۔ اماں کا دل شیشے کی طرح صاف اور خوبصورت ہے۔ کام میں بڑی ذمہ دار اور ایماندار ہے۔ میرے گھر کو اپنا گھر سمجھتی ہے، ہر وقت مسکراتی […]