حکومت نے مجھے قتل کرانے کی سازش کی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ چونکہ وہ اقتدار پر حکومت کی گرفت کے لیے خطرہ سمجھے جاتے ہیں، اس لیے اسلام آباد کی موجودہ حکومت انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا، ”وہ خوف زدہ ہیں۔ الیکشن کے بارے میں انہیں معلوم ہے کہ […]