سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان
بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کسی کالم میں امریکہ اور سوویت یونین کے درمیاں زور پکڑتی ہوئی سرد جنگ اور معاشی و عسکری میدان میں خوفناک مقابلے کا ذکر کیا تھا۔ اس باب میں1953 کا سال ماسکو اور کمیونزم کے لیے حیرت انگیز کامیابیوں کا سال تھا۔ اس سال نہ صرف کمیونزم دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا تھا، بلکہ دنیا […]