Archive for December 5th, 2022

ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان

ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایک سینئر ایرانی اہلکار نے ہفتے کو اعلان کیا کہ ایران نے اخلاقی پولیس کو ختم کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ کئی ماہ سے جاری یہ ہنگامے اس وقت شروع ہوئے تھے جب ایران کی نام نہاد اخلاقی پولیس نے حجاب نہ پہننے پر ایک نوجوان خاتون کو حراست میں لیا تھا اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاکستان میں ہر طرف قرضوں کے ڈیفالٹ کے خطرے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ جس ڈیفالٹ کی بات ہو رہی ہے، وہ کوئی عام ڈیفالٹ نہیں۔ قانونی زبان میں اسے “ساورن ڈیفالٹ “کہا جاتا ہے۔ یہ ساورن یعنی خود مختار ڈیفالٹ کیا ہے ؟ سادہ الفاظ میں ایک خود مختار ملک کی جانب سے واجب الادا قرض […]

· Comments are Disabled · کالم
گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

ظفر آغا اس کو حسن اتفاق کہا جائے یا ایک سوچی سمجھی پلاننگ کہ جب جب چناؤ قریب ہوتے ہیں، تب تب اسدالدین اویسی خبروں میں ہوتے ہیں۔ ابھی چند ماہ قبل اتر پردیش اسمبلی کے چناؤ ہوئے تب اویسی خبروں میں آ گئے۔ میرٹھ سے دہلی کے سفر کے دوران ان کی کار پر کچھ لوگوں نے گولی چلائی […]

· Comments are Disabled · کالم
مقدس گائے

مقدس گائے

زرک میر ہندو ایک جانوریعنی گائے کو مقدس جان کر پوجتے ہیں جس میں نہ تو جانور کا قصور ہے اور نہ ہی ہندوؤں کے مذہبی تشکیل میں۔ ابھی کے باشعور ہندوؤں کی کوئی غلطی بلکہ اسکا پس منظر بہت دلچسپ ہے ،البتہ ایک طرح سے یہ ایک قدرت دوست جانور دوست عمل ہے جہاں ہندو گائے کو مقدس سمجھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ