حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب
بیرسٹر حمید باشانی ایران میں اخلاقیات کے نام پر جو جبر روا ہے اس کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ایک بائیس سالہ خاتون مس امینی کے انداز نقاب پوشی سے ہوتا ہے۔ اس نوجوان خاتون نے اہل حکم کی ہدایات کے مطابق نقاب تو پہن رکھا تھا، مگر یہ نقاب پہننے کا انداز ویسا نہیں تھا، جیسا ایران کی حکمران […]