خدا کے خلاف جنگ: ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو پھانسی دینے کا سلسلہ شروع
ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں مزید ایک شخص کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایران مظاہروں کو ہر حال میں کچلنا چاہتا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ ایسی دوسری پھانسی ہے۔ ایران میں عدالتی نیوز ایجنسی میزان کے مطابق جن شخص کو سرعام سزائے موت دی گئی ہے، اس پر سکیورٹی فورسز کے دو افراد کو […]