امریکی اڈے اور پاک امریکہ تعلقات
بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ فوجی معاہدے کے لیے پچاس کی دہائی کے شروع میں ہی صورت حال پاکستان کے حق میں ہموار ہو چکی تھی۔ بقول پاکستانی پالیسی سازوں کے برسوں کی سخت محنت کے بعد فصل تیار تھی، اب مسئلہ اس کو بر وقت کاٹنے کا تھا۔ مگر وہ فیصلہ کن گھڑی […]