آزاد دنیا اور انسانی حقوق
بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ1954 میں امریکہ کے ساتھ فوجی اتحاد کے معاہدے کا اعلان پاکستان میں ایک بہت بڑی کامیابی تصور کیا گیا۔ اس وقت کی حکمران اشرافیہ نے اس بات پر جشن منایا کہ انہوں نے طویل جدوجہد کے بعد بالآخر امریکہ سے اتحاد کر کے بھارت کے مقابلے میں سیکیورٹی کے میدان […]