آئین سب سے بڑا قانون ہے
بیرسٹر حمید باشانی آئین کسی بھی ملک کا سب سے بڑا قانون ہوتا ہے۔ ملک کا کوئی بھی قانون جو آئین سے متصادم ہو اسے غیر آئینی اور ناجائز سمجھا جاتا ہے۔ جن ممالک میں آئین کی حکمرانی ہے وہاں اگر کوئی ایسی درخواست ملک کی سپریم کورٹ کے پاس آئے، جس میں کسی قانون کو آئین سے متصادم قرار دیا […]