Archive for August, 2023

کیا بلاول بھٹو اپنے انکلز سے جان چھڑا سکتے ہیں؟

کیا بلاول بھٹو اپنے انکلز سے جان چھڑا سکتے ہیں؟

پی ڈی ایم کی حالیہ ڈیڑھ سالہ حکومت میں پی پی پی کی کارگردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ پی پی پی نے عمران خان کے دور میں مہنگائی کے نام پر لانگ مارچ کیا تھا اور وعدہ کیا تھاکہ وہ اقتدار میں آکر مہنگائی کا خاتمہ کریں گے۔ لیکن تحریک عدم اعتماد کے بعد جب پی ڈی ایم نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا ؟

ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا ؟

بیرسٹر حمید باشانی میں نےگزشتہ کالم میں اوون ڈکسن کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کون تھا ؟ یہ کشمیر پر کیا فارمولہ لے کرآیا تھا ؟  ڈکسن کو دنیا  کےبڑے بڑے سکالر یہ کریڈٹ دیتے ہیں کہ وہ اپنے سے پہلے یا بعد کےاقوام متحدہ کی طرف سے نامزد کردہ کسی بھی ثالث کے مقابلے میں مسئلہ کشمیر کے حل […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں کشمیر پر مختلف فارمولوں کا ذکر کیا تھا۔ یہ وہ فارمولے تھے، جن پر پاکستان کی طاقت ور اشرافیہ نے سرکاری اور روایتی موقف سے ہٹ کر غور کیا۔ ان میں سے ایک فیلڈ مارشل ایوب خان کا “پاک بھارت مشترکہ دفاع” کا فارمولہ بھی تھا۔ اس فارمولے کی ایک بڑی وجہ ابھرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
مشعال کی تقرری کیا انڈیا کے لیے کوئی پیغام ہے؟

مشعال کی تقرری کیا انڈیا کے لیے کوئی پیغام ہے؟

انڈیا کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ کو پاکستان کی نگراں حکومت میں وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے انسانی حقوق مقرر کیا گیا تواس اقدام کو جہاں پاکستان میں ایک اہم تقرری قرار دیا گیا وہیں انڈیا میں اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انڈیا کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مہاجر لن ترانی اور سندھ

مہاجر لن ترانی اور سندھ

بصیر نوید جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں مختلف سیاسی نعروں اور منشور کی آوازوں سے تبدیل ہونے لگ گئی ہے۔ ہر سیاسی گروہ نے ایسے نعروں کو بلند کرنا شروع کردیا جو انکے آئندہ کے عزائم کو واضح کرتے ہیں۔ اسی ضمن میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر (اس لفظ کو ہر نیوز کاسٹر اور اینکر پرسن کنوینیئر […]

· 4 comments · کالم
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست کا اختتام؟

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست کا اختتام؟

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی بڑھتی ہوئی طاقت کے تناظر میں بہت سارے حلقے یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ مخالف پارٹیاں سیاسی میدان میں سرگرم عمل رہی ہیں لیکن پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس نے قانون سازی […]

· Comments are Disabled · پاکستان