من مانی گرفتاریاں اور عدالتیں
بیرسٹر حمید باشانی ہیبس کار پس ایک لاطینی اصطلاح ہے۔ کئی دیگر پیچیدہ لاطینی اصطلاحوں کی طرح اس اصطلاح کا سادہ اور عام فہم ترجمہ اردو زبان میں نہیں ہے۔اس کےجو تراجم کیے جاتے ہیں وہ اصل سے بھی مشکل لگتے ہیں۔جیسا کہ “پروانہ حاضری ملزم“یا حکم نامہ بدن وغیرہ۔ ان تراجم سے عام آدمی کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔عام زبان میں […]