Archive for September, 2023

سندھ پر راکشس کا سایہ بڑھتا جارہا ہے

سندھ پر راکشس کا سایہ بڑھتا جارہا ہے

 بصیر نوید صدیوں پہلے نانی ماتا نے بدی کی علامت راکشس کو اپنے غیض و غضب سے ماردیا تھا، جسے وہاں کے لوگ علاقے کے نام کی مناسبت سے ہنگول راکشس کہتے ہیں۔ ویسے راکشس کا کوئی نام نہیں ہوتا یہی نام عطا چانیو کی ہنگلاج پر بنائی ہوئی خوب صورت ڈاکومنٹری میں لیا گیا ہے۔ جس جگہ راکشس کو […]

· 2 comments · کالم
قاضی فائز عیسٰی کمپنی کا نیا پراجیکٹ

قاضی فائز عیسٰی کمپنی کا نیا پراجیکٹ

کوئٹہ سے صحافی امین اللہ فطرت کا تجزیہ جی تو اس قاضی فائزعیسیٰ نے حلف اٹھا لیا ہے جو بلوچستان کے قوم پرست قیادت کے سخت خلاف تھے اور ہے ۔یہ وہی قاضی فائز عیسیٰ ہیں جو بلوچستان دشمنی میں نمبر ایک اور اوپن کورٹ میں پشتون بلوچ قوم پرستوں کے خلاف انتہائی سخت ریمارکس پاس کرتے تھے جس کے […]

· 1 comment · کالم
ازلی رشتہ

ازلی رشتہ

کوی شنکر ‘‘ میں تمہاری لئے کیا ہوں، ہمارا رشتہ کیا ہے۔’’ تم مجھے اس بات کا جواب کیوں نہیں دیتے۔ سندھو نے آج پھر وہ سوال دہرایا جس کا میں کبھی جواب دے ہی نہیں پایا۔ ۔ ۔ جب جواب معلوم ہی نہیں تو کیا جواب دوں۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘ تم جانتی ہونا میں کوئی جواب نہیں دے سکتا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کا نمبر ون مسئلہ پاکستان کا معاشی بحران ہے۔ ہر گفتگو کا نقطہ ماسکہ یہی مسئلہ رہا ہے۔ اور ہر بحث کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ معاشی ہے، اور باقی تمام چھوٹے بڑے مسائل بھی کئی نہ کئی سے جا کر معاشی […]

· Comments are Disabled · کالم
 بل اور تاریک بلوں میں رہنے والے لوگ

 بل اور تاریک بلوں میں رہنے والے لوگ

بیرسٹر حمید باشانی  کل اچانک پروفیسر سے میری ملاقات ہو گئی۔اس دفعہ پروفیسر سےبہت عرصے بعد ملاقات ہوئی تھی۔ جو لوگ آٹھ دس سال پہلے میرے کالم پڑھتے رہے ہیں، وہ پروفیسر سے اچھی طرح واقف ہیں، جو اس وقت میرے کالموں کا ایک مستقل کردار رہا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا، جب میں پروفیسر سے بات چیت کیے بغیربہت […]

· Comments are Disabled · کالم
جوزف کاربل کا کشمیرفارمولہ

جوزف کاربل کا کشمیرفارمولہ

بیرسٹر حمید باشانی میں نےگزشتہ کالم میں ڈکسن پلان کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کو پچاس کی دہائی میں مسئلہ کشمیر پر ایک اتھارٹی مانا جاتا تھا۔ پاکستان اور انڈیا کی حکمران اشرافیہ اور خصوصا پنڈت جواہر لال نہرو نے اس حقیقت کو کھلے عام تسلیم کیا تھا کہ ڈکسن کشمیر کے مسئلے اور اس کے حل کے بارے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
The screengrab from Indian Space Research Organisation (ISRO) Youtube channel shows the Aditya-L1 spacecraft lifts off on board a satellite launch vehicle from the space center in Sriharikota, India, Saturday, Sept. 2, 2023. (Indian Space Research Organisation via AP)

چاند کے بعد اب بھارت نے سولر مشن بھی لانچ کر دیا

چاند پر قدم رکھنے کے بعد بھارت کی نظریں اب سورج پر ہیں۔ بھارت نے آدتیہ ایل ون نامی اپنا اولین سولر مشن کامیابی سے شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ ماہ بھارت روس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن چکا ہے۔ بھارت نے چاند پر کامیابی سے قدم رکھنے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گھاس کھلاؤ تحریک

گھاس کھلاؤ تحریک

“ہم گھاس کھائیں گے لیکن ایٹم بم بنائینگے” ذوالفقار علی بھٹو۔ اب ہم نے تقریبا 300 ایٹم بم بنائے ہیں۔ بھارت، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس نے بھی کم و بیش اتنے ہی بم بنا رکھے ہیں۔ لیکن ان ملکوں میں لوگ بھوک کی وجہ سے خودکشیاں تو نہیں کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اب گھاس کون کھائیگا؟ بلاول […]

· Comments are Disabled · بلاگ