پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟
فاروق اعظم ورلڈ بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں پاکستان کے اقتصادی مسائل کی نشاندہی اور ان سے چھٹکارا پانے کے لیے انقلابی تبدیلیوں کی تجاویز پیش کیں اور کہا کہ پاکستان کو وقتی پالیسیوں کے بجائے دیرپا معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے ساتھ مل […]