Archive for November, 2023

افغان مہاجرین اور سندھ کے تحفظات

افغان مہاجرین اور سندھ کے تحفظات

بصیر نوید سندھ ملک کا واحد صوبہ جہاں غیر ملکی باشندوں کی سب سے زیادہ تعداد رہتی ہے نیز دوسرے صوبوں سے بھی بڑی تعداد میں باشندے روزگار کیلئے سندھ خاص کر اس کے دارالحکومت کراچی میں بس جاتے ہیں جن کے باعث امن و امان کے ساتھ یہاں کی شہری سہولیات پر بھاری اثرات پڑتے ہیں۔ سندھ میں غیر […]

· 2 comments · کالم
بالشویک انقلاب اور پشتونخوا میں تنظیمی سیاست

بالشویک انقلاب اور پشتونخوا میں تنظیمی سیاست

پائندخان خروٹی سیاسی تنظیم دراصل وہ شعوری اشتراک ہے جس میں انسان ایک نظریہ اور نظم و ضبط کے پابند ہوکر اپنا مجموعی نقطہ نظر سامنے رکھتا ہے اور اپنی پوری توجہ اپنے قومی یا اجتماعی اہداف کے حصول پر مرکوز رکھتا ہے جبکہ ہجوم میں لوگ جذبات اور عقیدت کی بنیاد پر عارضی طور پر حرکت میں آکر مجموعہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب علم و دانش شجرممنوع بنا

جب علم و دانش شجرممنوع بنا

بیرسٹر حمید باشانی  آج میں جس آدمی کے بارے میں لکھ رہا ہوں، اس کو آپ لکھاریوں کا باوا آدم کہہ سکتے ہیں۔ اس شخص نے ایک ایسے دور اور ماحول میں دو سو ساٹھ سے زائد کتابیں لکھی ہیں، جس دور میں ایک کتاب لکھنا بھی جوئئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ لیکن یہاں ایک یا دو نہیں،  بات […]

· Comments are Disabled · کالم
فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ دوم

فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ دوم

مہرجان سیاست کے میدان میں اب عینیت پسندی، مادیت پسندی ، علمی ذوق شوق سے بڑھ کر دومختلف نظریاتی کیمپ بن گئے ہیں اور دوسری طرف باقاعدہ عقلیت پسندی و تجربیت پسندی کی تحریکیں بھی برپا ہوئیں، اٹھارہویں صدی میں باقاعدہ مغرب کی یونیورسٹیز میں عینیت پسندی کی تحریکیں اس طرح چلیں جس طرح آج کل پوسٹ ماڈرن ازم کے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں اگر کوئی تھوڑی ہوش مندی یا روشن خیالی کی بات کرے تواسے فورا دیسی لبرل کا طعنہ دے دیا جاتا ہے۔ حالاں کہ کوئی شخص دیسی یا بدیسی لبرل نہیں ہوتا۔ انسان یا لبرل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ لبرل ہونے کی کچھ بنیادی نظریاتی شرائط ہیں، جن پر پورا اترے بغیر کوئی شخص لبرل […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

بیرسٹر حمید باشانی آج میں آپ کو ایک دلچسب کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ یہ کہانی قدیم بادشاہوں، راجوں اور مہاراجوں کی نہیں ، بلکہ جدید دور کےحکمرانوں کی ہے۔ مگر اس کہانی اور قدیم شہنشاہوں کی کہانی میں بہت کچھ مشترک ہے۔ ایک قدر مشترک انداز حکمرانی ہے۔ قدیم بادشاہوں کے معاون اور مشیر ان کے درباری ہوتے تھے، […]

· Comments are Disabled · کالم
نو مئی۔۔میں کانپ اٹھتا ہوں

نو مئی۔۔میں کانپ اٹھتا ہوں

بصیر نوید نو مئی 2023، پاکستان میں طویل عرصے یا شاید اگلے کم از کم 25 سالوں تک تو یاد رکھا جائے گا، ابھی تو اس پر کتابیں بھی لکھی جانی ہیں، فیچر فلمیں، اور ڈاکو منٹری فلمیں بننا باقی ہیں۔ پوری کوشش ہے کہ 9 مئی کو بدنام زمانہ نائین الیون کے ہم پلہ بنادیا جائے اور پھر اس […]

· 1 comment · کالم
 انصاف ، ایک بے سود تمنا ؟

 انصاف ، ایک بے سود تمنا ؟

بیرسٹر حمید باشانی اسرائیل حماس تنازعہ میں اقوام متحدہ کہاں کھڑا ہے ؟ یہ ایک اہم سوال ہے، جو ہرجگہ اٹھایا جا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگ یہ  بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر اقوام متحدہ دنیا کے اس قدیم ترین اور شدید ترین تصادم میں بھی کوئی کردارادا نہیں کر سکتا تو پھراس ادارے سے کسی سنجیدہ تنازعے […]

· Comments are Disabled · کالم
فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ

فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ

مہرجان The owl of Minerva spreads its wings only with the coming of the dusk. Hegel فلسفے کی دنیا میں فکری و نظریاتی مباحث کو بنیادی ا ہمیت حاصل ہے۔ خاص کر عملی میدان میں “فکر و نظریہ‘ عمل کا پیکر بنتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس حوالے سے مختلف مفکرین نےافکار و نظریات کو زیر قرطاس لاکر طبع آزمائی کی […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی