سائنسی فلسفے کے خدوخال
جہانزیب کاکڑ فلسفہ کو عام طور پر خیالات کا گورکھ دھندا سمجھا جاتا ہے جس کے تصورات کا عملی اور تجرباتی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اسکی وجہ دیگر علوم کا فلسفے کی کلیاتی کسوٹی سے الگ ہونا اور شعبہ جاتی علوم کے ماہرین کا فلسفہ کے بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیاں ہیں۔ سائنس چونکہ ایک منظم تجرباتی […]