ٹوٹتے اور بدلتے خوابوں کے درمیان
بیرسٹر حمید باشانی اس دنیا میں کوئی ایسا نہیں ہے، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ بیشتر لوگ خوابوں کی ایک برات لے کر زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی ایسا نہیں ہوتا، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ ان میں دنیا کی کامیاب ترین اور مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔ سائنسدانوں، شاعروں ،ادیبوں اور سیاست […]