کالم

دہشت گردی اور عربی زبان 

دہشت گردی اور عربی زبان 

لیاقت علی  دہشت گردی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔ پاکستان کی ترقی ،خوشحالی اور استحکام کی جڑیں دہشت گردی کے خاتمے میں پیوست ہیں۔ جب تک دہشت گردی ختم نہیں ہوتی ترقی اور خوشحالی کا ہر ایجنڈا ناکام رہے گا لیکن سوال یہ ہے کہ دہشت گردی ختم کیسے ہو ؟ حکومت کا موقف ہے کہ دہشت […]

· Comments are Disabled · کالم
عائشہ جلال کی نئی منطق: جب تک مودی سرکار ہے پاک بھارت میں بریک تھرو مشکل

عائشہ جلال کی نئی منطق: جب تک مودی سرکار ہے پاک بھارت میں بریک تھرو مشکل

محمد شعیب عادل نامور مورخ اور مصنفہ عائشہ جلال نے کہا ہے کہ جب تک انڈیا میں مودی سرکار ہے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بریک تھرو مشکل ہے۔ بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید تھی کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ ملتا وہ ہو نہیں پایا۔دونوں ممالک […]

· 4 comments · کالم
اسلام دشمنی میں کون آگے؟

اسلام دشمنی میں کون آگے؟

آصف جیلانی امریکا کے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران ، ڈونلڈ ٹرمپ نے جب امریکا میں مسلمانوں کے داخلہ پر پابندی کانعرہ لگایا تھا اور کہا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ضروری ہے کہ امریکا کے مسلمانوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے ، ان کی رجسٹری قائم کی جائے، مسلمانوں کی شناخت کے لئے شناختی […]

· 1 comment · کالم
مغرب میں مسلمانوں کا رویہ

مغرب میں مسلمانوں کا رویہ

خالد تھتھال مسلمانوں کے نزدیک ڈونلڈ ٹرمپ ایک شیطان سے کم نہیں۔ کچھ لوگ اسے ہلاکو خان سے تشبیہ دے رہے ہیں جو خلافت عباسیہ کے دور میں مسلمانوں پر اللہ کا قہر بن کر نازل ہوا تھا۔ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ جہاں مغربی ممالک میں موجود لوگ ٹرمپ کی مسلمان مخالف پالیسیوں پر سراپا احتجاج ہیں، وہیں تمام […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

آصف جاوید، ٹورونٹو پاکستان کے بعد اب کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ انتہا پسند مسلمان جو تارکینِ وطن اور پناہ گزینوں کے روپ میں کینیڈا آکر آباد ہوئے ہیں، اپنی چودہ سو سال پرانی بہیمانہ شریعت کے ساتھ کینیڈا میں ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ اِس مقصد کے لئے انتہا پسند ذہنیت […]

· 1 comment · کالم
حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

لیاقت علی اتوار12فروری کو نامورمورخ اور سیاست دان حمیدہ کھوڑو 81سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ وہ قیام پاکستان کے بعد سندھ کے پہلے وزیر اعلی ایوب کھوڑو کی بیٹی تھیں۔حمیدہ کھوڑو کا تعلق لاڑکانہ کی کھوڑو فیملی سے تھا ۔ سندھ کے بڑے سیاسی خاندان کھوڑو، بھٹو، قاضی اور چانڈیوکا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ حمیدہ کھوڑو کے والد قیام پاکستا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان : مسلمانوں کا ملک یا ’نفاذ اسلام کی تجربہ گاہ

پاکستان : مسلمانوں کا ملک یا ’نفاذ اسلام کی تجربہ گاہ

ترتیب: لیاقت علی کراچی لٹریری فیسٹول کے ایک سیشن کی روئداد کراچی لٹریری فیسٹول میں جہاں علم وادب اور آرٹ کے مختلف شعبوں کے بارے میں متعدد سیشن منعقد ہوئے وہاں ایک سیشن پاکستان کی تاریخ کی حوالے سے بھی منعقد ہوا۔ معروف شاعر اور کالم نگار حارث خلیق نے اس سیشن کو ماڈریٹ کیا جب کہ ماہرین کے پینل […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم ویلنٹائینز ڈے ہر گز نہیں منائیں گے

ہم ویلنٹائینز ڈے ہر گز نہیں منائیں گے

علی احمد جان چار جماعتیں انگریزی میں پڑھے، لنڈے کی جینز کیساتھ مائیکل جیکسن کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے ہاتھوں میں سرخ پھول اٹھائے یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی نسل بھی بدل چکی ہے اور وہ انگریز کے بچے ہیں۔ یہی لوگ اپنی ان حرکتوں کو ویلنٹا ئینز ڈے منانا کہتے ہیں ۔ ان بد بختوں کو […]

· Comments are Disabled · کالم
یک جہتی کا بیانیہ

یک جہتی کا بیانیہ

بیرسٹر حمید باشانی ہم پہلے بھی کئی باربھارت کو سبق سیکھا چکے ہیں۔ اور اگر یہ باز نہ آیا تو پھر اب کی بار ایسا سبق سیکھائیں گے جو تا قیامت یاد رکھے گا۔بھارت اب زیادہ دیر تک کشمیریوں کو اپنا غلام نہیں رکھ سکتا۔ یہ سال کشمیر کی آزادی کا سال ہے۔بھارت کو اب ذلیل و خوار ہو کر […]

· Comments are Disabled · کالم
مسئلہ افغانستان : نئی روسی اور چینی سفارتکاری

مسئلہ افغانستان : نئی روسی اور چینی سفارتکاری

ایمل خٹک کیا نئی امریکی انتظامیہ کے آنے سے عالمی سٹرٹیجک منظر نامہ بدل رہا ہے ؟ ان تبدیلیوں کی نوعیت اور سمت کیا ہوگی ؟ اوراس کے ہمارے علاقے پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ ۔ یہ سوالات آجکل ہر جگہ پر زیر بحث ہیں ۔ عالمی اور علاقائی طاقت کے مراکز میں نئی امریکی انتظامیہ کی ممکنہ پالیسیوں اور […]

· Comments are Disabled · کالم
تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے گہوارے کا نام 

تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے گہوارے کا نام 

آصف جیلانی  کہنے کو تو بعض لوگ کہتے ہیں کہ نام میں کیا رکھا ہے لیکن بہت سے لوگوں کے نزدیک نام ہی میں سب کچھ ہے، نام نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ بے نام یا گمنام کی نہ تو کوئی شناخت ہے اور نہ شخصیت ہے اور نہ کوئی اسے پوچھتا ہے۔ اللہ تعالی کے بھی ۹۹ نام ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
جی ڈی پی میں شرحِ نمو کی فریب کاریاں اور پاکستان کے بارے میں پی ڈبلیو سی کی رپورٹ

جی ڈی پی میں شرحِ نمو کی فریب کاریاں اور پاکستان کے بارے میں پی ڈبلیو سی کی رپورٹ

آصف جاوید دنیا کے بیس بڑے ممالک کے بارے میں مستقبل کے اقتصادی جائزے اور عالمی اکنامک ورلڈ آرڈر پر دی لانگ ویو نامی پی ڈبلیو سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت 2030ء تک دنیا کی 32 طاقتور ترین معیشتوں میں شامل ہوجائے گی اور 2030ء تک دنیا میں پاکستانی معیشت کا نمبر 20 واں ہو جائے گا ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
جماعت اسلامی کا کردار

جماعت اسلامی کا کردار

لیاقت علی جماعت اسلامی برصغیر کے تین ممالک۔۔ پاکستان ،بھارت اور بنگلہ دیش میں سیاسی طور پر سر گرم عمل ہے۔کشمیر کے دونوں حصوں۔۔بھارت کے زیر انتظام اور پاکستان کے زیر انتظام میں بھی جماعت کی شاخیں موجود ہیں۔ جماعت اسلامی کی یہ تمام شاخیں مولانا مودودی کو اپنا فکری رہنما تسلیم کرتی ہیں اور انہی کی فکر کی روشنی […]

· 1 comment · کالم
ورلڈ حجاب ڈے

ورلڈ حجاب ڈے

ارشد محمود  کچھ سال سے اسلامی بنیاد پرستوں نے نیا تماشا شروع کیا ہے کہمغرب میں مسلمان شناخت کے بحران کا شکارہوجاتے ہیں۔ خوشحالی، صاف ستھرے اور ترقی یافتہ ماحول، برابری کے تمام شہری اور انسانی حقوق میسر۔ لیکن ‘کافروں‘ کا وطن۔ مسلمانوں کی شناخت کا بحران صرف مغرب میں جاکرہی نہیں ہوتا۔پاکستان جیسے 99 فیصدمسلم اکثریتی ملک میں پچھلے 70 سال سے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان گیریژن سٹیٹ:ماضی حال و مستقبل۔دوسرا حصہ

پاکستان گیریژن سٹیٹ:ماضی حال و مستقبل۔دوسرا حصہ

آصف جاوید پچھلے کالم میں ہم نے گیریژن اسٹیٹ (عسکری ریاست) کس کو کہتے ہیں؟ اور پاکستان ایک گیریژن اسٹیٹ (عسکری ریاست)کیوں ہے؟ کا سوال اٹھا یا تھا پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد صاحب نے اس سوال کا جو ،جواب دیا میں نیچے درج کررہا ہوں، جس کے بعد لیکچر کی بقایا تفصیلات ہیں۔ قارئین سے میری درخواست ہے کہ اِس […]

· Comments are Disabled · کالم
آنران ماسکڈ

آنران ماسکڈ

اوشو ناصر سندھ میں آج بھی عورتیں اور لڑکیاں پردے کی نہایت پابند ہیں شادی جیسے اہم معاملے میں ان کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں۔ رشتے صرف خاندان میں ہی کئے جاتے ہیں اور اگر کوئی لڑکی خاندان سے باہر شادی کرنے کا فیصلہ کر لے تو اس کا نجام کاروکاری ہے۔ اگر خاندان کے اندر کوئی لڑکا موجود […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف کون ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف کون ہیں؟

علی احمد جان یہ اکتوبر ۲۰۰۲کی بات ہے جب میں ٹیکساس کے بین الاقوامی ہوائی مستقر پر اترا تو اس دن امریکی امیگریشن کے ترمیم شدہ قوانین پر عملدرآمد کا پہلا دن تھا ۔ امریکی امیگریشن کے قوانین میں ترامیم کے مطابق کچھ ممالک کے شہریوں کی امریکہ آمد پر کچھ خاص سوالات پوچھے جانے تھے اور ان کے ہاتھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان گیریژن اسٹیٹ، ماضی حال و مستقبل۔ پہلا حصہ

پاکستان گیریژن اسٹیٹ، ماضی حال و مستقبل۔ پہلا حصہ

آصف جاوید ارشد محمود کا شمار پاکستان کے ان نامور ترقّی پسند دانشوروں میں ہوتا ہے، جو عریانیت کی حد تک سچ بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں، پنجاب سے تعلّق ہے۔ ارشد محمود ایک ایسے دردمند پاکستانی اہلِ دانش ہیں جو کہ سماجی ذمّہ داریوں کا شدید ادراک اور احساس رکھتے ہیں۔ مستقل بنیادوں […]

· 6 comments · کالم
Turkey, Istanbul: People attending the Sunday morning service at the Samatya kilisesi (church) in Istanbul's Fatih neighbourhood. The congregation is divese, including Syrian, Armenian, Lebanese and Turkish citizens.

لااکراہ فی الدین

اینڈرسن شاہ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان ہجرت کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی ایک کثیر تعداد نے عیسائیت اختیار کر لی ہے تاکہ نہ صرف عیسائی مشینریوں کی امداد سے فائدہ اٹھایا جاسکے بلکہ یورپ اور امریکہ میں آسانی سے پناہ حاصل کی جاسکے حالانکہ ایسے کوئی اعداد وشمار دستیاب نہیں ہیں جن سے پتہ چلتا ہو کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میری زندگی کا ایک ورق

میری زندگی کا ایک ورق

سی آر اسلم ترتیب: لیاقت علی ایڈووکیٹ نہر لوئیر چناب 1892 میں بنی تو انگریز سرکار نے پنجاب کے مختلف علاقوں کے رہنے والوں کو اس نہر سے سیراب ہونے علاقوں میں کاشت کاری کے لئے یہاں زمینیں الا ٹ کیں۔ میرے والد بھی ان افراد میں شامل تھے جنھیں ضلع شیخوپورہ کے قصبہ شاہ کوٹ کے نواح میں زمین […]

· Comments are Disabled · کالم