کالم

مسئلہِ کشمیر: پاکستان کی قومی بیماری

مسئلہِ کشمیر: پاکستان کی قومی بیماری

آصف جاوید قارئین اکرام ، آج پانچ فروری ہے۔ یہ دِن پاکستان میں ہرسال اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کےلئے کشمیرڈے کے نام سے منایاجاتاہے، جسے ہم یوم یکجہتی کشمیر بھی کہتے ہیں۔یہ دن عسکری مقتدرہ کی مذہبی پارٹنر ،جماعت اسلامی کے سابقہ امیرجناب قاضی حسین احمد مرحوم کی تجویز پر 1990میں منانا شروع ہوا تھا۔ تب سےلےکرآج تک […]

· Comments are Disabled · کالم
نسل پرستی اور شریعت

نسل پرستی اور شریعت

بیرسٹر حمید باشانی آج کل آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم کا ایک پرانا بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔مسلمان تارکین وطن کے بارے میں اس بیان پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔اسلامی بنیاد پرستوں کو اپنا سینہ پیٹنے اور غصہ ٹھنڈا کرنے کا ایک تازہ بہانا ہاتھ آگیا ہے۔سو وہ حسب سابق تیر و تفنگ سے لیس ہو […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر:پاکستان اورانڈیا کا پہلا معرکہ

کشمیر:پاکستان اورانڈیا کا پہلا معرکہ

ارشد محمود پندرہ اگست 1947 کوتقسیم کے وقت دونوں ملکوں اورعوام کے بیچ نفرت، غصہ، تشدد کا ایک طوفان امڈ آیا۔ آگ اور خون کی ہولی شروع ہوگئ، لاکھوں لوگ دو طرفہ اپنا مال ودولت، گھربارلٹا کرایک دوسرے ملک میں منتقل ہورہے تھے۔ بڑے پیمانے پرقتل عام ہورہا تھا۔ لیکن پاکستان کی قیادت بشمول قائد اعظم کشمیرکو کیسے حاصل کیا […]

· 1 comment · کالم
امریکی صدر کے سیاسی گرو

امریکی صدر کے سیاسی گرو

آصف جیلانی  امریکا کی سیاست کے پوشیدہ رازوں کے کھوجیوں کا کہنا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ٹرمپ ، امریکا کے لئے کیا چاہتے ہیں اور اسے کس سمت لے جانا چاہتے ہیں؟ ان کے حامی یہ قطعی نہیں جانتے ۔ ان کی ریپبلکن پارٹی کو بھی اس کا ادراک نہیں ، حتی کہ خود ٹرمپ بھی یہ نہیں […]

· 6 comments · کالم
حافظ سعید کی نظربندی۔۔۔ چین یا امریکہ کا دباؤ؟

حافظ سعید کی نظربندی۔۔۔ چین یا امریکہ کا دباؤ؟

مائیکل کوگل مین حافظ سعید کی نظر بندی پر جو سب سے بڑا سوال پیدا ہوتا ہے وہ ‘کیوں‘ نہیں، بلکہ ‘ابھی کیوں‘ ہے، کیوں کہ بہرحال ہم اس سے پہلے بھی ان کی گرفتاریاں ہوتی رہی ہیں۔ ممبئی حملوں کے چند دن بعد دسمبر 2008 میں انہیں نظر بند کر دیا گیا تھا۔ نئی دہلی اور واشنگٹن کے مطابق حملوں […]

· Comments are Disabled · کالم
یوپی اسمبلی کے انتخابات، بی جے پی میں پھوٹ

یوپی اسمبلی کے انتخابات، بی جے پی میں پھوٹ

بھارتی پریس سے :ظفر آغا وہ ایک مصرعہ ہے جو اب ایک مثل بن چکا ہے، وہ کچھ یوں ہے: ’’ گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ‘‘۔ یہ مصرعہ اس وقت اتر پردیش میں بی جے پی پر صادق آرہا ہے۔ بات یہ ہے کہ عین یو پی اسمبلی انتخابات کے درمیان ریاستی بی جے پی […]

· Comments are Disabled · کالم
مغربی ممالک میں پاکستانیوں کی پسماندگی

مغربی ممالک میں پاکستانیوں کی پسماندگی

حسن باجوہ ملک سے محبت ایک قدرتی عمل ہے مجھے بھی شاید اپنی جنم بھومی سے اتنی محبت ہے جتنی ایک عام پاکستانی کو ہےجو کسی بھی وجہ سے ملک سے دور رہتا ہے ۔ کچھ سال پہلے جب میں برطانیہ میں مستقل قیام كے لیے پاکستان کو خیر آباد کہہ کر آیا تو اب کی بار یہ اِرادَہ کر […]

· 1 comment · کالم
گلگت بلتستان حکومت کے متعصب اقدامات

گلگت بلتستان حکومت کے متعصب اقدامات

علی احمد جان یہ بات پاکستان میں مسلمہ ہے کہ چھوٹے صوبوں، آزاد کشمیر ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں تو وہی جماعت کامیاب ہوتی ہے جس کی اسلام آباد میں حکومت ہو۔ ان علاقوںمیں انتخابات کے دوران پاکستان کے وزیر اور مشیر کھلم کھلا مداخلت کرتے ہیں ، انتخابی عمل میں حصہ لیتے ہیں اور لوگوں کو متاثر کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
فاٹا: کیا انضمام سےمداواہوجائے گا؟

فاٹا: کیا انضمام سےمداواہوجائے گا؟

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ بلاخر ایک سو چالیس سال تک علاقہ غیر، یاغستان ، فاٹا، آزاد قبائل اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ کہلائے جانے والے خطے کو جدید ریاستی اور قانونی ضابطے میں ڈالنے کی ضرورت مقتدر قانون ساز عوامی نمائندوں اور اسٹیبلشمنٹ کو یاد آ ہی آگئی۔اب تک اس کرم فرمائی سے کیوں محروم کئے رکھا گیا اس […]

· 1 comment · کالم
حافظ سعید:نظر بندی اور سول۔ملٹری تعلقات 

حافظ سعید:نظر بندی اور سول۔ملٹری تعلقات 

ایمل خٹک   جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کو واچ لسٹ پر ڈالنا ایک اہم حکومتی اقدام ہے ۔ اور اگر اس پر ثابت قدمی سے قائم رہا جائے تو اس کے اندرون ملک اور بیرون ملک دور رس اثرات پڑیں گے۔ حکومتی ایوانوں میں یہ احساس بڑھ رہا ہے کہ حالیہ دہشت […]

· Comments are Disabled · کالم
جسٹِن ٹروڈو صاحب آگ جذبات سے نہیں پانی سے بجھائی جاتی ہے

جسٹِن ٹروڈو صاحب آگ جذبات سے نہیں پانی سے بجھائی جاتی ہے

آصف جاوید آپ کے والدِ محترم جناب پیئر اِلیٹ ٹروڈو ایک دوراندیش صاحبِ بصیرت اور مدبّرانہ شخصیت کے مالک تھے۔ پیئر اِلیٹ ٹروڈو کی قیادت نے 1971 میں کینیڈا میں ملٹی کلچرل ایکٹ پاس کرکے کثیر الثقافت معاشرے کی باقاعدہ بنیاد رکھی تھی۔ آپ کے والد محترم جناب پیئر اِلیٹ ٹروڈو نے معاشرتی تنوّع کو کینیڈا کی ترقّی ، فلاح […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمارے اپنے عمران خان

ہمارے اپنے عمران خان

علی احمد جان آپ نے حضرت موسیٰ ؑ کی کہانی میں تو پڑھا ہی ہوگا کہ جوتشیوں کی انتباہ پر فرعون نے پیدا ہونے والے بچوں کی جنس دیکھ کر مردانہ صفت کے حامل نومولود ہلاک کردیے تھے اسی طرح امریکی صدر کو بھی اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بات سمجھادی ہے کہ اگر افریقہ والے جعلی مبارک حسین […]

· Comments are Disabled · کالم
باچا خان اور ریاستی تعصب

باچا خان اور ریاستی تعصب

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ ہفتے باچا خان کی برسی تھی۔اس برسی کے موقع پر مجھے ملک سے باہر اپناپہلا سفر یاد آیا۔ یہ سفر پشاور سے جلال آباد تک تھا۔ یہ سفر میں نے اس عظیم انسان کی میت کے ساتھ کیا تھا۔اس سے پہلے میں نے باچا خان کے بارے میں بہت کچھ پڑھ اور سن رکھا تھا۔میں اس کی […]

· 1 comment · کالم
بلاگرز ایشو : باعث افتخار یا قومی خفت

بلاگرز ایشو : باعث افتخار یا قومی خفت

ایمل خٹک  پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر سرگرم عمل چند نوجوان جنہیں حرف عام میں بلاگرز کہتے ہیں یکے بعد دیگرے لا پتہ ہوگے اور ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے ان کو حراست میں لینے کا شک ایجنسیوں پر کیا گیا ۔ بعد میں سرکاری طور پر بھی یہ بتایا گیا کہ وہ ایجنسیوں کے پاس […]

· 1 comment · کالم
قائد اعظم : کیا تھے اور کیا نہیں تھے

قائد اعظم : کیا تھے اور کیا نہیں تھے

لیاقت علی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت کے حوالے سے ہمارے ہاں دو طرح کے نکتہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں ۔ ایک نکتہ نظر یہ ہے کہ جناح صوم صلوۃ کے پابند مذہبی اورتبلیغی رحجان کی حامل شخصیت تھے جن کے نزدیک پاکستان کا قیام’ الوہی مشن ‘کی تکمیل تھی۔ وہ پاکستان کو ’اسلامی اصولوں […]

· Comments are Disabled · کالم
گاندھی کا عدم تشدد کا نظریہ سرا سر ناکام؟

گاندھی کا عدم تشدد کا نظریہ سرا سر ناکام؟

آصف جیلانی ایک سو دس سال پہلے جنوبی افریقہ میں ہندوستانی مزدوروں کے حقوق کے لئے گاندھی جی نے عدم تشدد یا ’’اہنسا‘‘ کے اس فلسفہ کو پہلی بار سیاسی میدان میں ایک حربے کے طور پر آزمایا تھا، جس کی بناء پر پورے چار دانگ عالم میں گاندھی جی نے شہرت پائی اور یہ دعوی کیا گیا کہ ہندوستان […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نسبی کسبی ہوں اس لئے منصبی ہوں

میں نسبی کسبی ہوں اس لئے منصبی ہوں

علی احمد جان پیشہ آخر پیشہ ہوتا ہے۔اینکر ہو یا عالم ، صوفی ہو یا ملنگ پیشے سے محبت ہی جزو ایمان ہے چاہے پیشہ بیسوا کا ہو یا خطیب کا۔ گاہک تو آتے جاتے ہیں وہ تو تماش بین ہیں ، جو کل تھے آج نہیں اور جو آج ہیں کل نہیں ہونگے۔ اصل چیز تو پیسہ ہے جو […]

· Comments are Disabled · کالم
جناح نے نظریات نہیں اقتدار کی سیاست کی

جناح نے نظریات نہیں اقتدار کی سیاست کی

لیاقت علی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا تجزیہ اورجائزہ لینے والے وہ دانشور اور اہل علم جو خود پاکستان کو ایک جدید جمہوری اور روشن خیال ریاست بنانے کی خواہش رکھتے ہیں، اکثر یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ خود بانی پاکستان محمد علی جناح دینی عقائد اور ریاست کے مابین دوئی پر یقین رکھتے تھے اور پاکستان کو ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی جمہوریت پر فوج حاوی ہے

پاکستان کی جمہوریت پر فوج حاوی ہے

غضنفر علی خان وزیراعظم نے پچھلے ہفتہ نئی دہلی میں ایک سہ ر وزہ کانفرنس سے خطاب کے دوران پڑوسی ممالک سے ملک کے تعلقات کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔ مسٹر مودی کا کہنا ہے کہ اکیلا ہندوستان ہی امن اور دوستی کی راہ پر نہیں چل سکتا ۔ پاکستان کا راست حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا […]

· Comments are Disabled · کالم
فوجی اشرافیہ مذہبی کیوں ہے؟

فوجی اشرافیہ مذہبی کیوں ہے؟

لیاقت علی ہمارے ایک صاحب علم دوست جو ایک سے زائد کتابوں کے مصنف بھی ہیں نے اپنی ایک حالیہ پوسٹ میں سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان آرمی کے آفیسرز( کپتان، میجر، کرنل اور بریگیڈئیروغیرہ) تعلیم یافتہ ،مہذب،روشن خیال،عیش و آرام کے دلدادہ،جدید ٹیکنالوجی سے آشنا،انگریزی زبان پڑھنے ،لکھنے اور بولنے والے ہیں۔ ان کے بچے گرائمر اسکولوں میں تعلیم […]

· 1 comment · کالم