جسٹِن ٹروڈو صاحب آگ جذبات سے نہیں پانی سے بجھائی جاتی ہے
آصف جاوید آپ کے والدِ محترم جناب پیئر اِلیٹ ٹروڈو ایک دوراندیش صاحبِ بصیرت اور مدبّرانہ شخصیت کے مالک تھے۔ پیئر اِلیٹ ٹروڈو کی قیادت نے 1971 میں کینیڈا میں ملٹی کلچرل ایکٹ پاس کرکے کثیر الثقافت معاشرے کی باقاعدہ بنیاد رکھی تھی۔ آپ کے والد محترم جناب پیئر اِلیٹ ٹروڈو نے معاشرتی تنوّع کو کینیڈا کی ترقّی ، فلاح […]


































