کالم

فِگار اُنگلیوں کے نام

فِگار اُنگلیوں کے نام

منیر سامی۔ ٹورنٹو ایک لکھنے والے کی حیثیت میں ہم ایک لحاظ سے خوش قسمت fکہلائے جاسکتے ہیں کہ ہمیں بارہا اپنی رائے کے اظہار کے مواقع ملتے ہیں۔ ہم نسبتاً آزادی کے ساتھ پاکستان سے باہر اردو انگریزی جرائد میں پاکستان اور پاکستان سے باہر کے مسائل پر لکھ سکتے ہیں، اور ریڈیو یا ٹیلی ویژن پر مکالمے بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
سب ہی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹّی میں

سب ہی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹّی میں

آصف جاوید قارئین اکرام گزشتہ دن ہمارے لئے بہت ہی کربناک تھا، مہاجر ہونے کی بناء پر ہماری ساری زندگی بدترین تعصّب اور احساسِ محرومی میں گزری ہے۔ دسویں جماعت میں تھے کہ پاکستان ٹوٹ گیا، سقوط ڈھاکہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ اس سے پہلے اپنا بچپن جس ماحول میں گزارا ، وہ مہاجروں پر ابتلاء کا تو […]

· 1 comment · کالم
نریندر مودی کا شکریہ۔ مگر کیوں؟

نریندر مودی کا شکریہ۔ مگر کیوں؟

علی احمد جان  ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی پندرہ اگست کی تقریر میں یہ تو کہہ دیا کہ بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت کے لوگوں نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ یہ شکریہ کیوں ادا کیا گیا ۔ تاہم شکریے کی وجہ جانے بغیر تجزیوں، تبصروں ، الزامات، جوابی الزامات اور […]

· 2 comments · کالم
بھارت اور پاکستان کے یومِ آزادی

بھارت اور پاکستان کے یومِ آزادی

آصف جاوید پچھلے دنوں پاکستان اور انڈیا کے یومِ آزادی کی تقریبات کے حوالے سے کینیڈا کے ممتاز انگریزی اخبار ہفنگٹن پوسٹ میں کینیڈین تھنکرز فورم کے روحِ رواں اور ممتاز دانشور و صحافی جناب طاہر اسلم گورا کا ایک کالم نظر سے گزرا، مضمون کے مندرجات نے اس خیال کو مہمیز دی کی اس موضوع پر گورا صاحب سے […]

· 1 comment · کالم
پاک بھارت تعلقات : کشیدگی اور جنگی جنون    

پاک بھارت تعلقات : کشیدگی اور جنگی جنون    

ایمل خٹک پاک بھارت تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ دونوں ممالک کی حکومتیں ابھی تک قرون وسطی میں رہ رہی ہیں۔ وہی قبائلی رو یے ، انتقام جوئی اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا وغیرہ وغیرہ۔ دونوں ممالک کی حکومتیں بعض انتہا پسند […]

· Comments are Disabled · کالم
اے کاش مِرے آباء ، غدّارِ وطن ہوتے

اے کاش مِرے آباء ، غدّارِ وطن ہوتے

آصف جاوید غدّار عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ اردو زبان میں بھی یکساں مستعمل ہے۔ عربی زبان میں اس لفظ ’’ غدّار‘‘ کے معنی‘ ہیں بے وفا، نمک حرام، فساد کرنے والا اور باغی۔ اور لفظ ’’ غدر‘‘ کے معنی ہیں بے وفائی ، بلوہ، ہنگامہ اور بغاوت۔ قارئین اکرام ہمیں اپنی بات شروع کرنے سے پہلے اردو […]

· 2 comments · کالم
کشمیر۔۔تشدد یا مکالمہ

کشمیر۔۔تشدد یا مکالمہ

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر میں جو کچھ رہا ہے اسے کوئی ذی شعور اور با ضمیر شخص درست نہیں کہہ سکتا۔کوئی ملک جس میں پختہ جمہوریت ہو۔قانون کی حکمرانی ہو۔پارلیمان کی بلادستی ہو۔وہ ملک اپنے ہی عوام کے خلاف ایسا وحشیانہ سلوک نہیں کر سکتا۔عوام کو اس طرح تشدد کا نشانہ نہیں بنا سکتا۔انسانی حقوق کی دھجیاں نہیں بکھیر سکتا۔اور […]

· Comments are Disabled · کالم
طیب اردغان مطلق العنان حکمران بننا چاہتے ہیں

طیب اردغان مطلق العنان حکمران بننا چاہتے ہیں

عامر علی خان ترکی میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد عالم گیر سطح پر صدر ترکی رجب طیب اردغان کو تائید حاصل ہوئی۔ مغربی ممالک اور امریکہ نے بغاوت کو ناکام بنانے کے لئے صدر ترکی رجب طیب اردغان کے اقدامات کی تائید میں بیانات جاری کئے۔ صدر ترکی رجب طیب اردغان نے بغاوت کے بعد اس میں […]

· Comments are Disabled · کالم
یمن کی تباہ کن جنگ، ناکامیوں سے عبارت

یمن کی تباہ کن جنگ، ناکامیوں سے عبارت

آصف جیلانی  یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ سعودی عرب کے حکمران یہ جانتے ہوئے کہ وہ تیل کی قیمتوں کے بحران کی وجہ سے سنگین اقتصادی مسائل سے دوچار ہیں لیکن اس کے باوجود وہ یمن میں بے سود جنگ میں الجھے ہوئے ہیں ، جس میں انہیں شکست کے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ بہت سے لوگوں […]

· 2 comments · کالم
ریاستی بیانیوں کا دیوالیہ پن اور مذہبی انتشار 

ریاستی بیانیوں کا دیوالیہ پن اور مذہبی انتشار 

ایمل خٹک اپنی امتیازی اور تنگ نظر مذہبی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستانی ریاست آہستہ آہستہ ایک مخصوص مذہبی سوچ اور لسانی تشخص اختیار کر رہی ہے۔ جس میں دیگر فرقوں اور مسلکوں کیلئے جگہ محدود اور ان کی زندگی اجیرن بنائی جارہی ہے۔ ملک کو اس موڑ پر پہنچانے میں ان گھسے پٹے ریاستی بیانیوں کا اہم رول رہا […]

· 2 comments · کالم
شرمسار جمہوریت:جو بچی ہے مقتلِ شہر میں

شرمسار جمہوریت:جو بچی ہے مقتلِ شہر میں

آصف جیلانی پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت میں وزیر اعظم نہ تو صدر کا متبا دل ہوتا ہے اور نہ ہی اسے مطلق العنان حکمران کی حیثیت حاصل ہے۔وزیراعظم حکومت کا سربراہ ضرور ہے لیکن تمام اہم فیصلوں کی مجاز حکومت ہے جو وزیر اعظم اور وفاقی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان: بارود کے ڈھیر پر بھارت کی چنگاریاں

بلوچستان: بارود کے ڈھیر پر بھارت کی چنگاریاں

آصف جاوید پندرہ اگست کو بھارت کے یومِ آزادی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی تقریر میں بلوچستان، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت کی صورتحال کا ذکر کر کے بھارت کی پاکستان کے بارے میں اپنی پالیسی اور حکمتِ عملی میں اچانک جارحانہ تبدیلی سے پاکستان کو حیران، ششدر اور […]

· 3 comments · کالم
پڑھا لکھا جاہل 

پڑھا لکھا جاہل 

فرحت قاضی جس طرح ایک پیشہ معلومات دیتا اورہماری سوجھ بوجھ میں اضافہ کرتا ہے اور اس پیشے تک محدود ہونے کے باعث ہم اسے پیشہ ورانہ عقل کہتے ہیں یہی حال کتابوں کا بھی ہوتا ہے اگر ایک لڑکا انجینئرنگ کی کتابیں پڑھتا ہے تو اس کو یہ تو پتہ چل جاتا ہے کہ مکان کس طرح بنایا جاتا […]

· 2 comments · کالم
نیشنل ایکشن پلان یا نیشنل ان ایکشن پلان؟  

نیشنل ایکشن پلان یا نیشنل ان ایکشن پلان؟  

ایمل خٹک سانحہ کوئٹہ کے بعد نیشنل ایکشن پلان  ( نیپ) یا قومی منصوبہ عمل ایک دفعہ پھر موضوع بحث بن رہا ہے ۔ اس دفعہ مبصرین یا تجزیہ نگار نہیں بلکہ خود اعلی حکومتی اور فوجی حلقے اس پر اپنی تحفظات کا اظہار کر ر ہے ہیں ۔ اس دفعہ فرق یہ پڑا ہے کہ نیپ پر عملدرآمد کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بدعنوانی کا خاتمہ اور مثالی معاشرے کا قیام 

بدعنوانی کا خاتمہ اور مثالی معاشرے کا قیام 

پروفیسر محمد حسین چوہان  قومی و سرکاری اختیارات اور وسائل کا اپنے ذ اتی فائدے کے لئے استعمال کو عمومی طور پر بدعنوانی یا کرپشن کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے،جس میں صاحب اختیار کا تعلق کسی بھی ادارے یا انجمن سے ہو سکتا ہے۔اس میں سربراہ مملکت سے لے کر محکمے کے کسی ادنیٗ ملازم کو بھی شمار […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی انتشار، مشرق وسطیٰ و ترکی کا بحران 

عالمی انتشار، مشرق وسطیٰ و ترکی کا بحران 

میراث زِروانی بین الاقوا می حالات حا ضرہ میں گذشتہ کچھ عر صہ سے سا منے آ نے وا لی تصاد م خیز ،پر تشدد اور پیچیدہ کیفیت نے دنیا کے مستقبل کے با رے میں پا ئی جا نے وا لی غیر یقینی اور تشویش کو پہلے سے کہیں زیا دہ بڑ ھا دیا ہے ،یہ کیفیت ظاہر کر […]

· Comments are Disabled · کالم
شہرِ مقتل کوئٹہ

شہرِ مقتل کوئٹہ

علی احمد جان کوئٹہ ایک ایسا شہر ہے جہاں پاکستان کے ہر صوبے ، علاقے، مذہب، زبان ، رنگ اور نسل کے لوگ رہتے ہیں۔ خوبی یہ ہے کہ خواہ کوئی لکھنؤ کا شستہ اردو بولنے والا ہو یا چمن کا پشتون یہاں رہنے کے بعد سب کا ایک مخصوص لہجہ بن جاتا ہے جو زندگی بھر زبان سے نہیں […]

· 3 comments · کالم
کیا عالمی سامراجی طاقتوں کامیدان جنگ اب بلوچستان ہو گا؟

کیا عالمی سامراجی طاقتوں کامیدان جنگ اب بلوچستان ہو گا؟

چاکر خان بلوچ  گذشتہ دنوں 8، اگست کو کوئٹہ میں سول ہسپتال میں ہونے والے انتہائی خوفناک بم دھماکے اور اس کے نتیجے میں وکلاء کی بھاری اکثریت سمیت درجنوں افراد کے لقمہ اجل بننے اور ایک سوسے زائد زخمی ہونے کے انتہائی قابل مذمت المناک سانحہ نے پورے بلوچستان کو رنج و غم میں ڈبو دیا ہے وہاں کئی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست عوام کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

پاکستانی ریاست عوام کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

عبدالحئی آرین ریاست کیاہوتی ہے؟ریاست کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اور عوام ریاست کو کیوں کر مانتی ہے۔ ریاست اور معاشرے کے آغاز کے بارے میں تو مختلف مفروضات و نظریات موجود ہیں تاہم ان میں سب سے اہم اور مشہور نظر یہ جے جے روسو کا ’معاہدہ عمرانی ‘ ہے۔ جس کے تحت ارتقائی عمل کے دوران انسان جب […]

· 1 comment · کالم
فکر ضیاالحق ، فکر حمید گل

فکر ضیاالحق ، فکر حمید گل

رزاق کھٹی  اگست کا مہینہ پاکستان کیلئے پہلے صرف یوم آزادی کے حوالے سے اہم ہوا کرتا تھا، لیکن جب بونے سانولوں نے اپنے ہاتھ سے چھینے ہوئے نوالے کا حصہ مانگا تو وہ غدار ٹھہرے، پھر جشن آزادی منانے والے آدھے رہ گئے، سچی بات تو یہ ہے کہ آدھے بھی کہاں، ایک اقلیت رہ گئی، اکثریت تو الگ […]

· 5 comments · کالم