یہ ریاست میں ریاست نہیں تو پھر کیا ہے؟
آصف جاوید جنوبی پنجاب میں سرائیکی خطّے کی بدحالی اور پنجاب کو مزید صوبوں میں تقسیم کرنے کا ذکر میں اپنے مضمون “یونائیٹڈ اسٹیٹس آف پاکستان ” میں جان بوجھ کر گول کرگیا تھا۔ کیونکہ میں مشاہدہ کرنا چاہتا تھا کہ خود پنجابی اہلِ فکر و دانش اور عام پبلک کا سرائیکیوں کے بارے میں کیا رویّہ اور احساس ہے؟ […]





































