پاکستان کے 69 سال : نظریاتی کنفیوژن اور سیاسی خلفشار کا دور
ایمل خٹک پاکستان بننے کے بعد فیض احمد فیض مرحوم کی یہ نظم کہ ” یہ داغ داغ اجالا، یہ شب گزیدہ سحر ” ایک پیغمبرانہ تحریر ہے جو انہوں نے ملک بننے کے چند سال بعد لکھا تھا ۔ اس نظم کی اہمیت اور موقع اور محل سے مطابقت کی وجہ سے ہر سال کی طرح اس سال بھی […]