ساری جنگیں ہم نے شروع کی ہیں
آصف جاوید “ہماری پالیسی انڈیا کے لئے ہمیشہ غلط رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں انڈیا سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انڈیا سے ہم نے چار جنگیں لڑی ہیں ، سب ہم نے شروع کی ہیں۔ انہوں نے ہم سے کوئی جنگ نہیں کی۔ 1947 میں جب پاکستان بنا، فرنٹئیر میں خان عبدالقیوم خان کی حکومت تھی۔ اس ہی کے […]





































