کوے انارکسٹ ہوتے ہیں
جنید الدین مقررہ وقت کو گزرے صبح سے دوپہر ہو گئی تھی۔مگر اس کا کہیں کوئی نام و نشان نہ تھا جس کے انتظار میں یہ وقت ہو چلا تھا۔اس خاص تقریب میں شامل ہو نے کیلئے دور دور سے پرندے جمع تھے۔یخ بستہ پہاڑوں سے تپتے صحراؤں تک اورحبس زدہ جنگلات سے باغوں چمنستانوں تک کچھ ایک دوسرے کو […]