کالم

ادھورا احتساب

ادھورا احتساب

حیدر چنگیزی یہ بلا شبہ ایک حقیقت ہے کہ احتساب وہ واحد راستہ ہے جس سے نہ صرف ملک میں گڈُ گورننس کو یقینی بنایا جا سکتا ہے بلکہ مساوات ، انصاف اور جمہوریت کے دائرے کو بھی وسیع سے وسیع تر کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں جہاں پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم میاٍں نواز شریف صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
گڈ بائی لینن

گڈ بائی لینن

سلمیٰ اعوان اخبارات میں چھپنے والی اِس خبر کو کتنے لوگوں نے پڑھ کر کیا کیا نہیں سوچاہوگا۔کہ ماضی کی اِس عظیم انقلابی شخصیت کو ایک دن یہ بھی دیکھنا تھا کہ حکمران یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے بیشتر ارکان کی جانب سے چلائی جانے والی اِس مہم میں یہ مطالبہ کہ دارلحکومت کے مرکز میں لینن کے مقبرے کی موجودگی […]

· 1 comment · کالم
انسانوں کا سدھانا

انسانوں کا سدھانا

سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس پھوس رکھی گئی تاکہ اسے کھاکر وہ اپنی بھوک مٹالے۔ ملازمین نے چڑیا گھر کے انچارج سے کہا کہ شیر گوشت خور ہے، بھلا گھاس پھوس کیسے کھاسکتا ہے! انچارج نے کہا کہ اسے یہاں اسی پر گزارہ کرنا ہوگا۔۔۔!!۔ اپنے سامنے گھاس دیکھ کر شیر کو […]

· 2 comments · کالم
”بڑوں‘‘ کے ہاتھوں استعمال ہونے والے”چھوٹو گینگ”

”بڑوں‘‘ کے ہاتھوں استعمال ہونے والے”چھوٹو گینگ”

ارشد نذیر غلام رسول عرف چھوٹو کے کیس میں دو زاویوں سے تفتیش بہت ضروری اور اہم ہے۔ ایک تو یہ کہ پولیس کس قانون کے تحت ایسے’’ مخبر‘‘ رکھتی ہے اور اُن سے ’’مخبری‘‘ کراتی ہے ۔کس حد تک مخبری کی گنجائش ہوتی ہے۔ مخبراور پولیس کے درمیان کون سا قانونی معاہدہ ہوتا ہے ۔ مخبر دراصل دونوں اطراف […]

· 1 comment · کالم
امبیڈکر کے نام پر سیاست

امبیڈکر کے نام پر سیاست

ظفر آغا پچھلے چند دنوں اور بالخصوص 14 اپریل کو سارے ہندوستان میں صرف ایک نام گونج رہاتھا وہ ٹی وی ہو، اخبار ہو یا ملک کی سیاسی پارٹیاں ہر جگہ اور ہر کوئی اسی نام کا رٹ لگا رہا تھا اور اسی کے مجسمہ کے آگے سر جھکائے ہوئے تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے لیکر اُتر پردیش کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جدید دنیا کے تقا ضے

جدید دنیا کے تقا ضے

بیرسٹر حمید باشانی کویت کی خاتون پروفیسر الجاسم نے کوئی نئی بات نہیں کہی۔ایک مدت سے عرب اور اسلامی دنیا کے سنجیدہ دانشور حلقے سیاست کو مذہب سے علیحدہ کھنے پر زور دے رہے ہیں۔مگر الجاسم کے خلاف کویت میں ایک طوفان کھڑا ہو گیا۔ان کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ چلانے اور ان کو اپنی ملازمت سے بر خواست […]

· Comments are Disabled · کالم
ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان

ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان

ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان و ڈپٹی مئیر یوسف گیلانی سے انٹرویو  انٹرویو: زیب محسود،درامن ،ناروے ناروے نہ صرف امیر بلکہ ایک مثالی فلاحی ریاست بھی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ یہاں بسنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ یہ بنا کلمہ کے ایک مسلم ریاست اور معاشرہ ہے جس کا ذکر تو تاریخ میں تو ملتا ہے مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
پختون،پشتون،پٹھان،افغان ۔دوسرا حصہ

پختون،پشتون،پٹھان،افغان ۔دوسرا حصہ

فرحت قاضی انگریز سرکارکی ان پالیسیوں کے اس تسلسل کا سب سے زیادہ نقصان پختون کو پہنچا قبائلی علاقہ جات میں زراعت اور صنعت میں کسی ایک شعبہ کو بھی ترقی نہیں دی گئی البتہ اسلحہ،منشیات اوربیرون ممالک کے مال کی خرید و فروخت اور سمگلنگ کو فروغ ملا اسلحہ وہتھیار کی فراوانی کے باعث ہر قبائلی نوجوان کے کندھے […]

· Comments are Disabled · کالم
سادھو بھی قاتلوں کی زباں بولنے لگے

سادھو بھی قاتلوں کی زباں بولنے لگے

رشید الدین مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی جس طرح مینڈک نکل آتے ہیں، ٹھیک اسی طرح انتخابات کے ساتھ ہی نفرت کے سوداگر بھی سیاسی افق پر نمودار ہوجاتے ہیں۔ نفرت کی سیاست کے ذریعہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے پرچارکوں کی جو ٹیم تشکیل دی گئی تھی، ان کے چہروں اور بیانات سے عوام عاجز آچکے ہیں۔ لہذا […]

· Comments are Disabled · کالم
شام سے روسی فوجی انخلاء ،ممکنہ عوامل وپیش منظر

شام سے روسی فوجی انخلاء ،ممکنہ عوامل وپیش منظر

میراث زِروانی روس کا کسی پیشگی اطلاع کے بغیر شام سے اچانک اپنی افواج کی واپسی کا اعلان دنیا کیلئے باعث حیرت تھا ، حیرانی کی وجہ شام میں جاری جنگ کے کسی فیصلہ کن انجام یانتیجے سے قبل ہی روسی انخلاء کا اقدام بنی ،دنیا بھر سے سامنے آنے والا ردعمل ملا جلا تھا ، ایک حلقہ اسے روس […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان،داخلی اتحاد کے بغیر کامیابی ممکن نہیں 

بلوچستان،داخلی اتحاد کے بغیر کامیابی ممکن نہیں 

دوستین بلوچ قومی طاقت کئی عناصر پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں اندرونی اتحادویک جہتی ایک بنیادی و کلیدی عنصر کی حیثیت رکھتے ہیں، جو قوم اس کلیدی عنصر سے محروم ہوتی ہے، اس کا انتشار ،پسماندگی ،محکومی اور ناکامی مقدر بن جاتی ہے ، اور ایسی اقوام و معاشروں کا شیرازہ بکھرنا لازمی ہے، خاص طور پر وہ قومیں […]

· Comments are Disabled · کالم
نامور ہستیاں ٹیکس چوری میں ملوث

نامور ہستیاں ٹیکس چوری میں ملوث

بھارتی پریس سے ظفر آغا یااللہ! اس حمام میں تو واقعی سب کے سب ننگے ہیں ، کیا روسی صدر ولاد میر پوتن ، کیا چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ارکان، کیا برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور کیا پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور کیا ہندوستانی اداکار امیتابھ بچن، یہ تو محض گنتی کی چند اہم مثالیں ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
سرے محل سے پانامہ لیکس تک

سرے محل سے پانامہ لیکس تک

عظمی اوشو پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں کئی فیصلہ کن موڑآئے ،ان لمحات میں بطور قوم ہمارا رویہ کیا رہا اور کیا نہیں یہ الگ بحث ہے مگر پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان پھر ایک نازک موڑ پر آگیا ہے۔سنگین نوعیت کے وائٹ کا لر ز کرائمز کے سامنے آجانے کے بعد نہ صرف […]

· 7 comments · کالم
ریاستی لبرلز کاریاستی کلمہ

ریاستی لبرلز کاریاستی کلمہ

مہرجان انسان آزاد پیدا ہوا لیکن ہر جگہ زنجیروں میں جکڑا ہو ا ہے ۔ کیا واقعی انسان آزاد پیدا ہوا؟ یہ ایک الگ بحث ہے لیکن ریاستی زنجیر بھی اک ایسی زنجیر ہےجس سےروسو بھی جان نہ چھڑا سکا۔میں یہاں کچھ ایسے لبرل حضرات کا ذکر کرنا چاہوں گا جو آزادی افکار کا روز و شب بھاشن دیتے ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
پختون،پشتون،پٹھان،افغان 

پختون،پشتون،پٹھان،افغان 

فرحت قاضی پہلا حصہ پٹھانوں اورسکھوں کے حوالے سے انڈیا اور پاکستان میں درجنوں لطائف ہیں یہاں صرف ایک لطیفہ پیش خدمت ہے۔ ایک سکھ موٹر سائیکل چلارہا تھا رات کا اندھیرا تھا اسے سامنے سے دو روشنیاں نظر آئیں وہ سمجھا کہ دو موٹر سائیکلیں ہیں چنانچہ اس نے ارادہ کیا کہ کیوں نہ ان کے درمیان فر سے […]

· 1 comment · کالم
رنگ محل 

رنگ محل 

بیرسٹر حمید باشانی   اگر مجھے یہ تبصرہ نہ بھی لکھنا ہوتا پھر بھی میں رنگ محل دوبارہ ضرور پڑتا۔ طاہر اسلم گورا کا یہ ناول رنگ محل میں نے پہلی بار دو ہزار تیرہ میں پڑھا تھا۔اس وقت یہ ناول پاکستان کے ایک سنجیدہ ادبی جریدے آج میں چھپا تھا۔یہ ناول میں نے دو نشستوں میں ختم کیا تھا۔اور […]

· Comments are Disabled · کالم
عطائی معالج

عطائی معالج

رزاق کھٹی جن گھروں میں کتاب کے بجائے کرنسی سےمحبت کی جاتی ہو اس گھر سے اگر اپنی ہی وکالت میں کوئی شعر آجائے تو حیرانگی تو ضرور ہوتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’ مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض بھی چکائے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے‘‘۔ یہ ایک عالمگیر عادت ہے کہ حساب […]

· 1 comment · کالم
اردو کو مسخ کرنے میں اخبارات کا کردار 

اردو کو مسخ کرنے میں اخبارات کا کردار 

آصف جیلانی   اردو ادب اور صحافت کا اوائل ہی سے ایک دوسرے کے ساتھ بڑا گہرا رشتہ رہا ہے اور بلاشبہ اردو زبان کی ترقی اور فروغ میں اردو اخبارات کا بڑا اہم کردار رہا ہے۔ اسی زمانہ میں جب کہ اردو زبان کم سنی کے عہد سے نکل کر بلوغت کی شعوری منزلوں کو چھو رہی تھی اردو […]

· Comments are Disabled · کالم
پانامالیکس

پانامالیکس

ارشد نذیر پاناما کی لاء فرم موزیک فونسیکا کی ساڑھے گیارہ ملین خفیہ دستاویزات کے منظرِ عام پر آنے سے دنیا بھر کے بڑے بڑے سیاستدانوں اور سرمایہ کاروں کے پول کھل گئے ہیں۔یہ خفیہ دستاویزات گزشتہ چالیس سال کا ریکارڈ ہیں جن میں 140 سیاستدانوں اور سرکاری افسران کی بنائی گئی آف شور ہولڈنگ کو بے نقاب کیا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
جہاد کے نام پر جہالت

جہاد کے نام پر جہالت

بھارتی پریس سے ظفر آغا کیا لکھوں اور کیا کہوں ، سب کچھ لکھ چکا اور سب کچھ کہہ چکا۔ ابھی پچھلے ہفتہ برسبلز میں جہادی حملے کے خلاف کالم لکھا تھا۔ لیکن اس کالم کی سیاہی ابھی سوکھی بھی نہ تھی کہ لاہور میں ایک پارک بم دھماکے میں لرز اٹھا، اور دھماکہ بھی کیسا دھماکہ معصوم بچوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم