کالم

بلوچستان اور امن کا سوال 

بلوچستان اور امن کا سوال 

دوستین بلوچ بد امنی کی وجو ہات جاننے اور ان کے خاتمے کے بغیر کسی بھی قیمت پر امن کے قیام کا نعرہ بظاہر جتنا بھی خوش کن پر جوش اور پر عزم سہی مگر عملی صورتوں میں مطلو بہ نتائج حا صل کر نے میں ہمیشہ نا کام رہا ہے ۔یہ نعرہ عمو می طور پر حکمران قو توں […]

· Comments are Disabled · کالم
ممتاز قادری کی پھانسی۔۔۔ کیا یہ جوڈیشل قتل ہے؟

ممتاز قادری کی پھانسی۔۔۔ کیا یہ جوڈیشل قتل ہے؟

ارشد نذیر آج صبح جب مجھے ممتاز قادری کی پھانسی کے بارے میں معلوم تھا تو میں حسبِ معمول ’’سماجی تضادات‘‘ کی فائلیں، یعنی کہ مقدمات کے بریف، بغل میں دابے ہائی کورٹ کی طرف رواں دواں تھا۔ میرے خیال میں ’’مقدمات‘‘ کے لئے ’’ سماجی تضادات‘‘ کی اصطلاح نہایت ہی موزوں اور مناسب ہے ۔ یہ اصطلاح اپنے آپ […]

· 1 comment · کالم
یہ نظریے کی موت ہے ؟

یہ نظریے کی موت ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی امریکی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے سچ کہا ہے۔اس ممتاز ماہر طبیعات نے کہا کہ ہمیں روبوٹ سے نہیں، سرمایہ داری نظام سے ڈرنے کی ضرورت ہے۔اس سائنس دان نے مارکسی فکر کو جدید سادہ سانئسی زبان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ دار ذرائع پیداوار کو مزدور کے ساتھ بانٹنے کے لیے تیا ر نہیں ہیں۔اس […]

· Comments are Disabled · کالم
جو ہم پہ گزری

جو ہم پہ گزری

سبط حسن گیلانی۔ لندن  یہ ایک ایسے سیاسی رہنما کی داستان حیات ہے۔جس کا سفر سنگلاخ وادیوں میں گزرا۔ایسے دشوار گزار سفر سرُعت سے طے نہیں ہوتے۔یہ سفر گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھ کر منزلیں طے کرنے جیسا بھی نہیں ہوتا۔اور نہ ہی جدید ذرائع جیسا۔یہ تو سنگلاخ اور خار دار وادیوں کا وہ سفر ہے جو قدم بہ قدم […]

· Comments are Disabled · کالم
دو قومی نظریہ کے بانیوں کی حقیقت

دو قومی نظریہ کے بانیوں کی حقیقت

عمر علی پاکستان کے آغاز کے ساتھ ہی اس کے قیام کے جواز کو درست ثابت کرنے کی کوششیں شروع ہوگئیں۔ دوقومی نظریہ کے مطابق ہندو اور مسلمان دو علیحدہ قومیں ہیں اور پاکستان کے قیام کا مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔ یہ نظریہ اپنے اصل میں تضادات کا مجموعہ ہے اور ماضی میں وقتاً فوقتاً اس […]

· 4 comments · کالم
برسلز میں یورپی یونین کا ناکام اجلاس

برسلز میں یورپی یونین کا ناکام اجلاس

جرمنی کی ڈائری : عرفان احمد خان۔ فرینکفرٹ میں نے پچھلے کالم میں بلقان ممالک کے سیکیورٹی حکام کی ایک اہم میٹنگ کا ذکر کیا تھا جو آسٹریا میں منعقد ہوئی تھی۔ آسٹریا اس کانفرنس کا میزبان بنا تھااور اس نے بلقان کے دس ممالک کو مدعو کیا تھا لیکن یونان کو اس کانفرنس سے باہر رکھاگیا۔ اس پر احتجاج […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر اور لبرل ڈیموکریسی 

آزاد کشمیر اور لبرل ڈیموکریسی 

پروفیسر محمد حسین چوہان آزاد کشمیر جغرافیائی اعتبار سے تو ۱۹۴۷ میں آزاد ہو گیا تھا اور مسلمانوں کی حکومت قائم ہو گئی تھی،مگر سیاسی ،سماجی اور معاشی سطح پر کشمیر کے عوم ابھی تک حقیقی آزادی اور جمہوریت کے ثمرات سے مستفید نہیں ہو سکے۔اس کی بنیادی وجہ سماجی اور حکومتی ادارے سیاسی مداخلت سے آزاد نہیں ہو سکے […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانی حقوق ۔۔۔ دوسری کڑی

انسانی حقوق ۔۔۔ دوسری کڑی

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی  حقوق انسانی کے قوانین کا ماخذ وہ دستاویز ہے جس کو عالمی اعلان برائے حقوقِ انسانی کہا جا تا ہے۔ جو 1948ء میں لکھا گیا۔ اس دستاویز کے پیش لفظ کے بنیادی نکات مندرجہ ذیل ہیں۔ انسان فطری طور پر باوقار مخلوق ہے۔ انسان کے اس وقار کو ہر سطح پر تسلیم کیا جائے ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
لوگ کیا کہیں گے؟

لوگ کیا کہیں گے؟

فرحت قاضی جب برطانوی راج میں شہروں کے ساتھ ساتھ دیہات میں بھی جدید تعلیمی ادارے قائم کئے جانے لگے تو خان خوانین کے ذہنوں میں ان خدشات نے سر اٹھایاکہ کمی کمین کا بچہ تعلیم حاصل کرکے ان کے ہاتھوں سے نکل جائے گا چنانچہ خطرے کی بو کا احساس ہوتے ہی وہ اس کی مخالفت پر کمر بستہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ویلنٹائن ڈے اور شرم وحیا

ویلنٹائن ڈے اور شرم وحیا

سبط حسن گیلانی۔ لندن ویلنٹائن ڈے پر امسال پہلے سے کہیں ذیادہ ہنگامہ برپا ہوا۔اس کا مطلب ہے یہ وبا پھیل رہی ہے۔میں نے سوچا گرد قدرے بیٹھ جائے تو کچھ عرض کریں۔ مجھ سمیت بہت ساروں کے دماغ میں اس بارے کوئی شک و شبہ نہیں کہ بات ویلنٹائن ڈے کی نہیں۔ اور نہ ہی اس بات پر جھگڑا […]

· Comments are Disabled · کالم
اجتماعی خودکشی

اجتماعی خودکشی

آئینہ سیدہ عظیم قومیں عظیم افراد سے بنتی ہیں ایسے افراد سے جو اپنے ہنر ،علم و فن ،تحقیق ،سیاست، بین الاقوامی تعلقات ،معاشیاتوغیرہ جیسے علوم پر دسترس رکھتے ہیں اور پھر اپنی انہی صلاحیتوں کی وجہ سے یہ افراد اپنی قوم اور ملک کے لیے کارنامے انجام دیتے ہیں اور ان کارناموں کی بدولت دنیا میں ان افراد کا […]

· 2 comments · کالم
بڑا ہے درد کا رشتہ

بڑا ہے درد کا رشتہ

ڈھلشان پنکاش گذشتہ چند دنوں سے اپنے بہت سے اور خصوصا چند ایک دوستوں سے کشمیر کے قومی اور طبقاتی سوال پر کبھی مختصر اور کبھی گھنٹوں گفتگو ہوئی۔ اسی دوران ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلباٗ کا بہت منظم احتجاج سامنے آیا جس کے نتیجے میں ہندوستان کی ہندو بنیاد پرست حکومت نے […]

· 1 comment · کالم
کہ” لسانیت سے قومی وحدت کو خطرات ہیں”

کہ” لسانیت سے قومی وحدت کو خطرات ہیں”

  شہزاد عرفان  جس دنیا سے ہم آج واقف ہیں یہ کم وبیش ہمیشہ تاریخ کے ہر دور میں نو آبادیاتی نظام سے گزری ہے۔    انسانی طاقت کے اس گھناونے عمل نے دنیا کی قدیم اوربڑی ثقافتوں کے سائنسی اور فطری ارتقاء میں بنیادی کرار ادا کیا ہے ۔ اسے ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اگر قدیم انسانی […]

· 2 comments · کالم
کریمہ بلوچ: کوہساروں کی رسم نہیں خاموشی

کریمہ بلوچ: کوہساروں کی رسم نہیں خاموشی

ذوالفقار علی زلفی ذاتی ملکیت کے تقدس کے تصور پر قائم سماج میں عورت کی حیثیت کیا ہے ؟؟ ذاتی ملکیت…..بورژوا مغربی معاشروں میں لبرل ازم کے پرفریب اور میک اپ زدہ نظریات کی آڑ میں عورت کی آزادی کے نعرے تلے نسوانیت بیچی اور خریدی جاتی ہے جبکہ مشرق کے جاگیرداری و قبائلی معاشروں میں غیرت اور عفت و […]

· 3 comments · کالم
یہ ہمالیہ سے بڑی غلطی

یہ ہمالیہ سے بڑی غلطی

بیرسٹر حمید باشانی آپ میرے خلاف جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔میں آپ کے خلاف سچ بولنا چھوڑ دوں گا۔یہ الفاظ تھے پاکستان کے ایک ممتاز سیاست دان خان عبدلو لی خان کے جو انہوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان کے ایک اور ممتاز سیاست دان ذولفقار علی بھٹو کی تقریر کے جواب میں کہے تھے۔ آج کسی کو یقین […]

· Comments are Disabled · کالم
ملک کو بھیڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے

ملک کو بھیڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے

سن 1947 ء میں جس وقت برصغیر کا بٹوارہ ہندوستان اور پاکستان کی شکل میں ہورہا تھا تو اس وقت اگر کسی کو اس ملک کی تقسیم پر سخت افسوس اور صدمہ تھا تو وہ دو افراد تھے۔ اتفاقاً دونوں ہی کانگریس پارٹی اور جنگ آزادی کے ستون تھے۔ ان دو افراد کا نام مولانا ابوالکلام آزاد اور خان عبدالغفار […]

· 3 comments · کالم
جے این یو کی لڑائی کہیں سیاسی تحریک نہ بن جائے

جے این یو کی لڑائی کہیں سیاسی تحریک نہ بن جائے

بھارتی پریس سے ۔۔۔ظفر آغا  سماج کے نوجوان ضمیر کی آواز ہوتے ہیں ۔ نوجوانی وہ عمر ہوتی ہے جس میں انسان بلا کسی خوف سچ اور انصاف کے لئے اپنی آواز بلند کرتا ہے ۔ چنانچہ اگر کسی سماج میں نوجوان سڑکوں پر نکل پڑیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس سماج میں کچھ نہ کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
ماں بولی کا عالمی دن

ماں بولی کا عالمی دن

پروفیسراکرم میرانی انسان کی زندگی میں ماں بولی کی اہمیت کلیدی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہی وہ زبان ہے کہ جس کی مدد سے سب سے پہلے وہ اپنے ماحول سے متعلق واقفیت حاصل کرنا شروع کرتا ہے یا انسان کا اور اُس کے ماحول کا تعلق قائم ہونا شروع ہوتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابتدائی عمر […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسفہِ پراسراریت 

فلسفہِ پراسراریت 

ارشد نذیر بیسویں صدی میں سائنس کے میدان کا چمکتا ہوا ستارہ آئن سٹائن جس نے فوٹو الیکٹرانک ایفیکٹ کا قانون، الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ میں کلاسیکل مکینکس کی نیوٹن کے بنیادی قوانین سے عدم مطابقت ، مخصوص نظریہِ اضافیت، ذرات کی وضاحت کا نظریہ اورمالیکیولز کی حرکت اور روشنی کا نظریہ فوٹان جیسے نظریات کے علاوہ دیگر کئی ایک اور نظریات […]

· Comments are Disabled · کالم
فرسودہ تعلیمی نظام

فرسودہ تعلیمی نظام

آصف لاشاری قوموں کی زندگیوں میں ،ان کی سماجی ،تہذیبی تاریخی ترقی میں تعلیم کی اہمیت کی بات ہمیں ہر جگہ سننے اور پڑھنے کو ملتی ہے ۔ اس وقت پاکستان کی 60 فیصد سے زیادہ آبادی جو یومیہ 2 ڈالر پر گزارہ کرتی ہے اپنے بچوں کو غیر معیاری تعلیم دلانے کے بھی قابل نہیں ہے اورمڈل کلاس کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم