کالم

شہید جاوید نصیر رند

شہید جاوید نصیر رند

علی رفاعی بلوچ قومی تحریک میں روزنامہ توار کے صحافی جاوید نصیر رندکے ذکر کیے بغیر مزاحمتی صحافت کا تذکرہ ادھورہ ہی رہے گا۔ کراچی میں انجمن ترقی پسند منصنفین کی ہفتہ وار نشست میں اکثر جانا ہوتا تھا۔ بہت سے نامور شعراء اور ادیبوں کی دیدار نصیب ہوجاتا تھا اور کچھ سیکھنے کو مل جاتاتھا۔ لکھنے لکھانے کا کا […]

· Comments are Disabled · کالم
مرحوم کی یاد میں۔۔۔ قند مکرر

مرحوم کی یاد میں۔۔۔ قند مکرر

رشاد بخاری آئن سٹائن کا ایک قول کہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ چھ سال کے بچے کو کوئی چیز نہیں سمجھا سکتے تو اس کا مطلب ہے آپ خود بھی اسے پوری طرح نہیں سمجھے ہیں۔ ایک ادب پارہ وہ ہوتا ہے جسے صرف ادبی ذوق رکھنے والے ہی سمجھتے ہیں۔ اور ایک ادبی شہ پارہ وہ ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عورت بے وقوف ہوتی ہے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

فرحت قاضی “مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیئے ہیں” جس کو سرپٹ دوڑانے کے لئے دونوں پہیوں کا متحرک ہونا ضروری ہے ایک زمانہ تھاجب عورت کو دیوی مانا جاتا تھااورزرخیزی کے علامت کی حیثیت سے پوجا بھی جاتا تھا ہندو مت میں مرد دیوتا کے ساتھ عورت دیوی بھی ہے یہ انسان کا مدری دور تھا۔ پدری نظام […]

· Comments are Disabled · کالم
ناری تحریک

ناری تحریک

عظمیٰ اوشو میرا دشمن ہے میرا بدن ۔ یہ حقیقتاً ایک تلخ سچائی ہے کہ عورت کا بدن ہی اکثر اس کا دشمن بن جاتا ہے ۔مہذ ب سے مہذ ب معاشروں میں عورت زبر جنسی( جنسی ہراسیت) کے خوف کے ساتھ زندہ رہتی ہے کہیں یہ خوف کم ہوتاہے تو کہیں زیادہ ،ایسے معاشروں میں خوف کا گراف نیچا […]

· 1 comment · کالم
عمران خان کی سیاست

عمران خان کی سیاست

نصرت جاوید عمران خان ایک ضدی آدمی ہیں۔ آسانی سے ہمت ہارنے والے نہیں۔ کرکٹ کے کھیل کی باریکیوں کو سمجھنے والے کئی ماہرین کا ان کے کیئریئر کے ابتدائی دنوں میں خیال تھا کہ زمان پارک کا یہ منڈا اس میدان میں چل نہیں پائے گا۔ مستقل محنت اور لگن سے مگر وہ ایک طرح داربائولر ہی نہیں بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

کلدیپ نائز ایسے میں جبکہ ادیب فنکار مختلف اکادمیوں کی طرف سے دئے گئے انعامات واپس کررہے ہیں ۔ ان سے یہ سوال پوچھا جانا چاہئے کہ انہوں نے یہ کام پہلے یا یوں کہئے کہ ایمرجنسی کے بدترین دور میں کیوں نہیں کیا ۔ ادیب اور فنکار حد درجہ حساس ہوتے ہیں ۔ ان کا ردعمل اپنے احساس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

جمیل خان ایک مولوی صاحب کے پاس بہت سے بچے سیپارہ پڑھنے آیا کرتے تھے، ان میں سے ایک لڑکا مولوی صاحب کو بہت عزیز تھا۔ اکثر مولوی صاحب کو جب کہیں جانا ہوتا تو بچوں کو اس کی نگرانی میں دے کر چلے جاتے۔ دیگر بچے اس لڑکے سے سخت چڑتے اور اس کے ساتھ ہونے والی مہربانیوں کو […]

· 1 comment · کالم
صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافی اِ س چوتھے ستون کے ناصرف وہ معمار ہیں جنہوں نے ہر دور میں اِس ستون کی بنیادوں میں اپنا لہو دیا بلکہ اَن گنت قربانیاں دیں،بے شمار تکلیفیں اُٹھائیں ،کال کوٹھریوں میں دردناک صعوبتیں برداشت کیں،جیلیں میں قیدیں کاٹیں،ناقابلِ بیان تشددکا سامنا کیا،آمروں کے کوڑے کھائے،جمہوری ڈکٹیٹروں سے ہڈیاں پسلیاں تڑوائیں،ریاستی […]

· Comments are Disabled · کالم
شادی، ایک مقدس فریضہ

شادی، ایک مقدس فریضہ

خالد تھتھال سعودی عرب ایک مثالی اسلامی ملک ہے یہاں کی سو فیصد آبادی مسلمان ہے، کہا جاتا ہے کہ اس ارض مقدس کا اس کا سیاسی و سماجی نظام شرعی اصولوں کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔ شادی ایک مقدس مذہب فریضہ ہے اس میں بھی کوشش کی گئی ہے کہ یہ شرعی اصولوں سے ہٹنے نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نکموں کا ناچ

نکموں کا ناچ

ڈاکٹر محمد تقی بائیس اکتوبر کو ایک  نکمے امریکی صدر کی ایک حقیقی  نکمے پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات واشنگٹن ڈی سی میں ہوئی۔ نیشنل پبلک ریڈیو پر اس ملاقات کو چار منٹ کی کوریج ملی جبکہ کسی بھی ٹی وی نیٹ ورک میں اس کی خبر نہ ہونے کے برابر تھی۔ جیسا کہ کہا جارہا تھا […]

· Comments are Disabled · کالم
لائی بے قدراں نال یاری تے ٹُٹ گئی تڑک کر کے

لائی بے قدراں نال یاری تے ٹُٹ گئی تڑک کر کے

خالد تھتھال گو ہمارے معاشرے میں طلاق ایک انتہائی قبیح فعل سمجھا جاتا ہے، لیکن جب آج کے وقتوں میں جب آپ کا ایک انسان سے گزارا نہیں ہو سکتا تو طلاق میں کوئی برائی نہیں ہے۔ ہر روز، ہر لمحے کڑھ کڑھ کر جینے کی بجائے چند دن زیادہ سہہ لے اور باقی زندگی سکھ سے گزر پائے تو […]

· 1 comment · کالم
دیہات:انفرادی اوراجتماعی بے وقوفی

دیہات:انفرادی اوراجتماعی بے وقوفی

فرحت قاضی ایک دلچسپ حکایت ہے ایک فقیر نے بادشاہ سے کہا:۔ ’’ کل ایک ایسی ہوا چلنے والی ہے جس کے چھونے سے انسان مادر زاد برہنہ ہوجائے گا یہ سن کربادشاہ کو انتہائی فکر لاحق ہوگئی اس نے اپنے وزراء سے مشورہ کیا جنہوں نے مزدوروں کو زمین دوز کمرے تعمیر کرنے پر لگادیا مکان بن گیا تو […]

· Comments are Disabled · کالم
ذہنی زلزلہ

ذہنی زلزلہ

ارشد نذیربھٹہ کئی روز سے سوچ رہا تھا کہ ثقافت ، تہذیب ، سیاست اور اخلاقیات کو معاشیات پر ترجیح دینے والے دانشوروں کے سامنے چند بنیادی سوالات رکھوں تاکہ یہ جان سکوں کہ آخر معاشیات ، ثقافت، تہذیب، سیاسیات اور اخلاقیات کے درمیان تعلق میں وہ معاشیات کو کس درجے پر رکھتے ہیں۔ اس طرح اس بارے میں ان […]

· 3 comments · کالم
بلوچ قومی تحریک اور بین الاقوامی سیاست

بلوچ قومی تحریک اور بین الاقوامی سیاست

علی رفاعی بین الاقوامی سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ ہی دشمن ۔ سب کو اپنے مفادات سے غرض ہوتی ہے ۔ اس لیے آج کا بین الاقوامی سیاست کا منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے اور اس تبدیل ہوتے ماحول میں آزادی کی تحریک چلانے والوں کے لیے سخت امتحانات کا سامنا ہے۔ کیا […]

· 1 comment · کالم
قدرتی آفات اور انسانی اعمال

قدرتی آفات اور انسانی اعمال

فرحت قاضی سال 2005ء میں بالاکوٹ اور کشمیر میں زلزلہ نے تباہی مچائی تو ایک مرتبہ پھر یہ نظریہ تازہ کیا گیا کہ یہ ہمارے اعمال ہیں اور اگر ان کو اب بھی درست نہیں کیا گیاتو اس سے بھی بڑے نازل ہوسکتے ہیں اس کے چند سال بعد جاپان میں بھی آیا اور امریکی ریاست میں سیلاب سے شہر […]

· Comments are Disabled · کالم
مدارس میں اصلاحات ۔ مسئلہ مذہبی ہے یا طبقاتی؟

مدارس میں اصلاحات ۔ مسئلہ مذہبی ہے یا طبقاتی؟

رشاد بخاری مدارس کے نظام اور نصاب تعلیم میں اصلاحات پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر کے مسلم معاشروں میں ایک پیچیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کو، جسے مولانا محمد قاسم نانوتوی نے ۱۸۶۷ میں شاہ ولی اللہ دہلوی کی علمی وراثت کے تسلسل میں قائم کیا تھا، جدید مسلم دنیا […]

· 1 comment · کالم
اخبارات کیا لکھتے ہیں؟

اخبارات کیا لکھتے ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی یہ پاکستان کے ایک بڑے اور قدیم اخبار کا صفحہ اول ہے۔انسان اس پر نظر ڈالتا ہے اور حیرت ا افسوس سے سوچتا ہے۔اس صفحہ پر اشتہارات کے بعد خبروں اور شہ سرخیوں کے لیے چھوٹا سا حصہ بچتا ہے۔اس چھوٹے سے حصے میں شہ سرخی کو چھوڑ کر جو چھوٹی سی جگہ بچتی ہے اس پر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا یہ خدا کی مرضی ہے

کیا یہ خدا کی مرضی ہے

سعید اختر ابراہیم سوال تو بہت سے ہیں ۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ کیا یہ خدا کی مرضی ہے کہ اسی کے نام پر بنائے جانے کے دعویٰ کے باوجود اس ملک کے عوام زندگی کی بنیادی ضرورتوں کو ترستے رہیں، اگر بیمار ہوں تو انہیں منہ مانگی فیس مانگنے والے ڈاکٹروں اور مہنگی دواؤں کے خوف سے […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

نسیم بلوچ پاکستان میں کوئی بھی سیاسی جماعت اگر فوجی ایسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے خلاف کام کرتی ہے تووہ غدار قرار پاتی ہے۔قیام پاکستان کے چند سال بعد ہی بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختوانخواہ کی قوم پرست جماعتیں جو اپنے حقوق کی بات کرتیں تو سرکاری و نجی میڈیا قوم کو بتاتا کہ یہ جماعتیں غدار ہیں ۔ انہیں […]

· 4 comments · کالم
بے وقوفی اور عقل مندی میں جانوروں کی درجہ بندی

بے وقوفی اور عقل مندی میں جانوروں کی درجہ بندی

فرحت قاضی ایک کوئے نے صدا لگائی تو اس کے آس پاس موجود وہاں کئی کوئے پہنچ گئے اور پھر جلسہ شروع ہوگیا۔ اسی طرح رات کی تاریکی میں ایک کتا بھونکتا ہے تو مشاعرے کی محفل جم جاتی ہے اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ جانور بھی اپنی بولیاں رکھتے ہیں اور اپنے عزیز واقارب کو آگاہ اور […]

· Comments are Disabled · کالم